238

عالمی یوم آزادی صحافت

عالمی یوم آزادی صحافت( World Press Freedom Day) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکوUNESCO کے تحت ہر سال دنیا بھر میں 3 مئی کو منایا جاتا ہے۔یونیسکو نے اپنے جنرل کانفرنس کے 26ویں اجلاس منعقدہ 15، اکتوبر سے 7نومبر 1991ءتک پیرس کی قرارداد نمبر4.3 / 26C کے ذریعے اس دن کو منانے کی سفارشات پیش کیں جس کے تحت اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے اس دن کو منانے کی باقاعدہ منظوری دی۔ یوں اس دن کو منانے کی ابتدا 1993ءمیں ہوئی۔اورتب سے ہرسال 3مئی کواقوام متحدہ کے سبھی180سے زیادہ ممبرمالک میںآزادی صحافت کے تعلق سے عالمی دن منایاجاتاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں