سٹی ایکسپریس نیوز
سری نگر، 21 ستمبر،2026: جموں و کشمیرقانون سازاسمبلی کا اجلاس پیر کے روز ملتوی کر دیا گیا اور یہ کل صبح دوبارہ شروع ہوگا۔
خزاں کے جاری اجلاس کے دوران اراکین کی جانب سے مختلف مسائل اٹھائے جانے کے بعد ایوان کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
اسمبلی کی کارروائی منگل کی صبح دوبارہ شروع ہوگی، جس میں طے شدہ ایجنڈے کے مطابق قانون سازی اور مباحثوں کا سلسلہ جاری رہنے کی توقع ہے۔
