سٹی ایکسپریس نیوز
کشتواڑ، 11 اکتوبر،2025: ہفتہ کی صبح کشتواڑ ضلع کے سگدی بلانا علاقے میں مٹی کے تودے گرنے سے ایک کروزر گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔
حکام نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لیے ضلع اسپتال کشتواڑ منتقل کیا گیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ (کے این سی)
