497

ملی ٹنسی متاثرہ علاقوں میں نئی حکمت عملی اپنانے کی ضرورت

نوجوان اپنے مستقبل کوسنوارنے پرتوجہ دیں
ڈرون خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار :آئی جی سی آر پی ایف
سی این آئی

سرینگر/۹۲،جولائی/مرکزی پولیس فورس یعنی سی آرپی ایف کی خاتون آئی جی چھرو سنہا نے جمعرات کے روز کہاکہ نوجوانوں کو ملی ٹنسی سے دور رکھنے کیلئے موزون وقت پر اُنہیں بہترین مواقعے فراہم کئے جاتے ہیں ۔آئی جی سی آر پی ایف نے کہا کہ عسکریت سے متاثرہ علاقوں میں ایک نئی حکمت عملی مرتب دینا وقت کی ضرورت ہے ۔ انہوںنے مزید کہا کہ ڈرون خطرات سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی مرتب دی جا رہی ہے ۔ آئی جی سی آر پی ایف سرینگر سیکٹر چھرو سنہا نے کہا کہ نوجوانوں کو غلط راہ پر جانے سے روک دینے کیلئے نئے نئے مواقعے تلاش کئے جا رہے ہیں ۔ سرینگر میں ایک تقریب کے حاشیہ پر میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے آئی جی سی آر پی ایف نے کہا کہ سی آر پی ایف کی جانب سے نوجوانوں کی کونسلنگ کی جا رہی ہے تاکہ وہ کسی بھی بہکاﺅ میں نہ آ سکیں ۔ انہوںنے کہا کہ ہم نے ذمہ داری لی ہے کہ بہترین کونسلنگ کے علاوہ موزون وقت پر نوجوانوں کیلئے نئے روزگار کے مواقعے بہم رکھیں تاکہ نوجوان ملی ٹنسی سے دور رہےں اور اپنے مستقبل کو سنوانے کی جانب توجہ فراہم کریں ۔ انہوںنے مزید کہا کہ علاقے ملی ٹنسی سے متاثرہ ہےں، ان میں بہترین موقعہ یہ ہے کہ وہاں نوجوانوں کی کونسلنگ جاری رکھی جا ئے تاکہ نوجوان
پود (۸پر)نوجوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں