Ashes Series: آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز کا چوتھا مقابلہ بدھ تو سڈنی میں شروع ہوا۔ پہلے دن کا کھیل ختم ہونے پر میزبان آسٹریلیا نے تین وکٹ پر 126رن بنا لئے ہیں۔ سیریز میں کنگارو ٹیم 0-3 سے آگے ہے۔
1,018