1,166

15 رکنی ہندستانی ٹیم کا اعلان، Mithali Raj کریں گی کپتانی، جانیں پورا اسکواڈ

World Cup 2022: یہ 15 رکنی ٹیم ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ اس سیریز کا پہلا میچ 11 فروری کو کھیلا جائے گا۔
نئی دہلی: بی سی سی آئی نے اس سال نیوزی لینڈ میں ہونے والے خواتین ورلڈ کپ 2022 (Women’s world cup 2022) کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ 15 رکنی ٹیم کی کپتانی متھالی راج (Mithali Raj) کریں گی۔ جبکہ ہرمن پریت (Harmanpreet Kaur) کور کو ٹیم کی نائب کپتان بنایا گیا ہے۔ بھارتی ٹیم ورلڈ کپ کا پہلا میچ پاکستان کے خلاف کھیلے گی۔ یہ میچ 6 مارچ کو بے اوول تورنگا میں کھیلا جائے گا۔ یہ 15 رکنی ٹیم ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ اس سیریز کا پہلا میچ 11 فروری کو کھیلا جائے گا۔

Go for a minimum of 150 minutes of moderate-intensity cardio exercise, such as vigorous strolling or uromexil forte cycling, each week.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں