636

Covid-19 : فرانس میں ملا کورونا کا ایک اور ویریئنٹ ‘IHU’، اومیکران سے بھی زیادہ متعدی

Covid-19 Latest News : کورونا وائرس (Coronavirus) کے اومیکران (Omicron) ویریئنٹ سے پریشان دنیا کیلئے ایک اور بری خبر ہے ۔ فرانس (France) میں سائنسدانوں کو کورونا وائرس کا ایک نیا ویریئنٹ ملا ہے جو اومیکران سے بھی زیادہ متعدی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں