416

غلام نبی آزاد کی سربراہی والی DPAPکو ایک اور بڑا جھٹکا

4سابق ارکان اسمبلی کی کانگریس میں گھرواپسی
21سیاسی لیڈروکارکن بشمول ایک سابق بیوروکریٹ پارٹی میں شامل
نیوزسروس

سری نگر:۷،اگست:سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد کی سربراہی والی DPAPکواُسوقت ایک بڑا جھٹکا لگا،جب قیام کے وقت اس میں شامل ہونے والے4سابق ممبران اسمبلی نے کانگریس میں گھرواپسی کرلی جبکہ جموں وکشمیر کے کل21سیاسی لیڈروں وکارکنوں اور ایک سابق بیورﺅ کریٹ نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی ۔ کانگریس کے قومی صدر ملک ارجن کھرگے اوردیگر کئی سینئرلیڈران کی موجودگی میںجموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے 4سابق ممبران اسمبلی اور3ڈی ڈی سی سمیت 21سیاسی لیڈروں وکارکنوں اور ایک سابق بیورﺅ کریٹ نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی ۔DPAPچھوڑ کر کانگریس میں گھرواپسی کرنے والوںمیں سابق ممبراسمبلی یشپال کنڈل،نریش کپتا،شام لال بھگت اور رشیدڈاربھی شامل ہے۔اسکے علاوہ پارٹی کے کئی سابق عہدیدار اورایک سابق بیورو کریٹ غضنفرعلی اور سابق ڈائریکٹر اسکاسٹ ڈاکٹر فاروق احمد آغابھی شامل
ہیں ۔قابل ذکر کانگریس میں دوبارہ شمولیت اختیار کرنے والے سابق ارکان اسمبلی ،لیڈروں اورعہدیداروںنے سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد کی جانب سے تشکیل دی گئی ڈیموکریٹک پروگریسیو آزاد پارٹی میں شمولیت اختیارکی تھی ۔

Nipple

Nonetheless, the details risks as well as issues differ between the two uromexil forte types.

area cream is a skincare product particularly created to supply relief as well as healing to aching, broken, or completely dry nipples throughout breastfeeding.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں