543

بانڈی پورہ کے اشٹنگو گاﺅں میں آنکھیں اشکبار

دارالعلوم میں زیر تعلیم2کمسن بھائی دم گھٹنے کی وجہ سے لقمہ اجل
متوفی بچوں کا باپ اسپتال میں زیر علاج،آبائی علاقہ ملنگام میں کہرام
نیوزسروس

سری نگر:۱۲، فروری:شمالی کشمیرکے ضلع بانڈی پورہ میں ایک انتہائی المناک واقعے میں ایک دینی مدرسے میں زیرتعلیم2کمسن بھائی دوران شب دم گھٹنے کی وجہ سے لقمہ اجل بن گئے ۔10سالہ منیر اور9سالہ تنویر کی دلدوز موت کی خبر پہنچتے ہی آبائی علاقے ملنگام بانڈی پورہ میں کہرام مچ گیا ۔ملی تفصیلات کے مطابق شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں بدھ کے روز دم گھٹنے سے ایک دینی مدرسے کے 2کمسن طلباءکی موت واقعہ ہو گئی۔پولیس ذرائع نے ابتدائی معلومات کی بنیاد پر بتایاکہ دارالعلوم فیض العلوم واقع اشٹنگوبانڈی پورہ کے2 طالب علموں کی دم گھٹنے سے موت واقعہ ہوگئی۔یہ واقعہ بدھ کی صبح اس وقت پیش آیا جب دینی درسگاہ کے 3روزکے بعد موسمی صورتحال مجموعی طور پر بہتر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں