- سٹی ایکسپریس نیوز
- سری نگر،4,نومبر,2026: جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے حال ہی میں تعینات کیے گئے سول ججوں (جونیئر ڈویژن) کو اختیار دیا ہے کہ وہ عدالتوں میں اپنی تعیناتی کی تاریخ سے اپنے متعلقہ اضلاع کے اندر ’جوڈیشل مجسٹریٹ فرسٹ کلاس‘ کے اختیارات استعمال کر سکیں۔
