133

راجستھان کے بھرت پور میں طیارہ گر کر تباہ؛ ایم پی میں بھی ایسا ہی حادثہ

سٹی ایکسپریس نیوز

بھرت پور،28 جنوری2023: راجستھان کے بھرت پور کے ناگلا دیڈا میں ہفتہ کو چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ ضلع کلکٹر آلوک رنجن نے کہا کہ پولیس اور انتظامیہ کو موقع پر بھیج دیا گیا ہے۔
اسی دوران مدھیہ پردیش کے مورینا کے قریب سکھوئی 30 اور میراج 2000 طیارے گر کر تباہ ہو گئے۔ دفاعی ذرائع نے بتایا کہ تلاش اور بچاؤ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ (تفصیلات کا انتظار)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں