86

ڈنگر پورہ سوپور میں بیٹے نے مبینہ طور پر اپنی ماں کو قتل کر دیا. ملزم گرفتار

بلال احمد/سٹی ایکسپریس

سوپور، 30 مارچ ،2023: شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے ڈنگر پورہ سوپور علاقے میں ایک بیٹے نے مبینہ طور پر اپنی ماں کا قتل کر دیا
رپورٹس کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سوپور علاقے کے ڈنگر پورہ گاؤں میں ایک نوجوان نے اپنی ماں کا گلا دبا کر قتل کر دیا۔
افسوسناک واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے، ا، ایس ایچ او سوپور کی سربراہی میں پولیس سٹیشن سوپور نے جرم کے چند گھنٹوں کے اندر ملزم کو گرفتار کر لیا۔
“ہم واقعے کے حوالے سے تمام ممکنہ زاویوں پر غور کر رہے ہیں”، افسر نے مزید کہا، “ایک بار مزید تفصیلات دستیاب ہونے کے بعد، اسی کے مطابق شیئر کیا جائے گا۔”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں