Skip to content
مئی 16, 2026
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
Online Newspaper

Online Newspaper

Primary Menu
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • اردو
  • Epaper
Watch
  • Home
  • قومی خبریں
  • آج16واں روزگار میلے
  • قومی خبریں

آج16واں روزگار میلے

administrator جولائی 14, 2025
modi2

وزیر اعظم مودی 51 ہزار سے
زیادہ تقرری نامے تقسیم کریں گے
نئی دہلی، ۱۱، جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کے روز 16ویں روزگار میلے میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مختلف سرکاری محکموں اور تنظیموں میں 51 ہزار سے زیادہ نوجوانوں کو تقرری نامے تقسیم کریں گے وزیر اعظم کے دفتر نے آج بتایا کہ مسٹر مودی اس موقع پر نو منتخب ملازمین سے خطاب بھی کریں گے روزگار میلہ روزگار کے مواقع کو اولین ترجیح دینے کے حکومتی عزم کو پورا کرنے کی طرف ایک قدم ہے۔ روزگار میلہ نوجوانوں کو بااختیار بنانے میں اہم رول ادا کرے گا۔ ملک بھر میں روزگار (۸پر)
میلوں کے ذریعے اب تک 10 لاکھ سے زائد تقرری نامے جاری کیے جا چکے ہیں۔ یہ روزگار میلہ ملک بھر میں 47 مقامات پر منعقد کیا جائے گا، یہ تقرریاں مرکزی حکومت کی مختلف وزارتوں اور محکموں میں کی جا رہی ہیں۔ ملک بھر سے منتخب ہونے والے نئے ملازمین وزارت ریلوے، وزارت داخلہ، محکمہ ڈاک، صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت ، محکمہ مالیاتی خدمات، محنت و روزگار کی وزارت اور دیگر محکموں اور وزارتوں میں شامل ہوں گے۔

About the Author

administrator

Administrator

Visit Website View All Posts

Post navigation

Next: پاکستان میں مقیم دہشت گرد ہینڈلرز

Related News

nia
  • قومی خبریں

این آئی اے نے کمبوڈیا انسانی اسمگلنگ، سائبرغلامی کیس میں پانچ چارج شیٹس

City Express مئی 16, 2026
ed
  • قومی خبریں

ای ڈی نے کروڑوں کی اراضی پر قبضے کے دو ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کیا، روحانی ٹرسٹ کی جائیدادوں کی دھوکہ دہی کا پردہ فاش کیا

City Express مئی 16, 2026
amit
  • قومی خبریں

بھارت کو2047 تک منشیات سے پاک بنانے کا مشن، منشیات کے خلاف عالمی اتحاد کی ضرورت ہے: شاہ

City Express مئی 16, 2026

Latest News Scrolling Widget

  • سری نگر پولیس نے نشا مکت جے اینڈ کے ابھیان کے تحت بدنام زمانہ منشیات فروشوں کی 6 کروڑ روپے کی جائیدادیں ضبط کیں
    مئی 16, 2026
  • کولگام میں بدنام زمانہ میاں بیوی منشیات فروش جوڑی کا گھرمسمار کر دیا گیا: پولیس
    مئی 16, 2026
  • پورے کشمیر میں 25 دنوں میں 51 لاکھ سے زیادہ ‘نشا مکت’ ڈرائیو میں شامل ہوئے؛ ڈویژنل کمشنر
    مئی 7, 2026
  • ڈی آئی جی امتیازحسین میرسوگوار، والد انتقال کر گئے۔
    مئی 7, 2026
  • ایل جی منوج سنہا نے جموں و کشمیر پولیس میں دوڈی وائی ایس پی کو ایس پی رینک پرترقی دی۔
    مئی 2, 2026

Epaper

1

CAL

مئی 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« اپریل    

Sports

جب تک میں وہاں ہوں، ہندوستانی کرکٹ میں انفرادی سنگ میل نہیں منائے جائیں گے: گوتم گمبھیر ti
  • کھیل

جب تک میں وہاں ہوں، ہندوستانی کرکٹ میں انفرادی سنگ میل نہیں منائے جائیں گے: گوتم گمبھیر

مارچ 9, 2026
آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی bb
  • کھیل

آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی

جنوری 22, 2026
بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا pcb
  • کھیل

بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا

جنوری 20, 2026
جموں و کشمیر کا محمد قیس دوسری ایشین جونیئر سافٹ ٹینس چیمپئن شپ 2026 کے لیے منتخب n
  • کھیل

جموں و کشمیر کا محمد قیس دوسری ایشین جونیئر سافٹ ٹینس چیمپئن شپ 2026 کے لیے منتخب

جنوری 15, 2026
سپریم کورٹ نے جموں کشمیرکرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات پرروک لگا دی- jkca
  • کھیل

سپریم کورٹ نے جموں کشمیرکرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات پرروک لگا دی-

جنوری 9, 2026
دنیا کے’معمر ترین‘ میراتھن رنر فوجا سنگھ انڈیا میں گاڑی کی ٹکر سے ہلاک، ایک شخص زیرِ حراست sports4
  • کھیل

دنیا کے’معمر ترین‘ میراتھن رنر فوجا سنگھ انڈیا میں گاڑی کی ٹکر سے ہلاک، ایک شخص زیرِ حراست

جولائی 19, 2025

You may have missed

booing
  • عالمی خبریں

ٹرمپ اور بوئنگ کا کہنا ہے کہ چین نے 200 طیارے خریدنے پر رضامندی ظاہر کی، امریکی طیارہ ساز کمپنی کے لیے ایک اہم مارکیٹ دوبارہ کھول دی

City Express مئی 16, 2026
mmmmm
  • Breaking News

جموں و کشمیرحکومت نے صفائی کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے 72 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری دی

City Express مئی 16, 2026
hhh
  • Breaking News

بے روزگار نوجوانوں پرسی جے آئی سوریہ کانت کے ‘کاکروچ’ کے ریمارک نے بحث چھیڑ دی

City Express مئی 16, 2026
A picturesque view of train pulling through the snow laden valle
  • Breaking News

جموں و کشمیر حکومت نے بارہمولہ میں جے کے پے سیس کی بے قاعدگیوں کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دی

City Express مئی 16, 2026

حالیہ پوسٹیں

  • ٹرمپ اور بوئنگ کا کہنا ہے کہ چین نے 200 طیارے خریدنے پر رضامندی ظاہر کی، امریکی طیارہ ساز کمپنی کے لیے ایک اہم مارکیٹ دوبارہ کھول دی مئی 16, 2026
  • جموں و کشمیرحکومت نے صفائی کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے 72 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری دی مئی 16, 2026
  • بے روزگار نوجوانوں پرسی جے آئی سوریہ کانت کے ‘کاکروچ’ کے ریمارک نے بحث چھیڑ دی مئی 16, 2026
  • جموں و کشمیر حکومت نے بارہمولہ میں جے کے پے سیس کی بے قاعدگیوں کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دی مئی 16, 2026
  • ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آئی ایس آئی ایس سیکنڈ ان کمانڈ کو ختم کر دیا گیا ہے۔ مئی 16, 2026

Urdu News Paper From Kashmir . 

  • ٹرمپ اور بوئنگ کا کہنا ہے کہ چین نے 200 طیارے خریدنے پر رضامندی ظاہر کی، امریکی طیارہ ساز کمپنی کے لیے ایک اہم مارکیٹ دوبارہ کھول دی
  • جموں و کشمیرحکومت نے صفائی کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے 72 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری دی
  • بے روزگار نوجوانوں پرسی جے آئی سوریہ کانت کے ‘کاکروچ’ کے ریمارک نے بحث چھیڑ دی
  • جموں و کشمیر حکومت نے بارہمولہ میں جے کے پے سیس کی بے قاعدگیوں کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دی
  • ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آئی ایس آئی ایس سیکنڈ ان کمانڈ کو ختم کر دیا گیا ہے۔

Latest News with Thumb

  • sr
    سری نگر پولیس نے نشا مکت جے اینڈ کے ابھیان کے تحت بدنام زمانہ منشیات فروشوں کی 6 کروڑ روپے کی جائیدادیں ضبط کیں
  • jjj
    کولگام میں بدنام زمانہ میاں بیوی منشیات فروش جوڑی کا گھرمسمار کر دیا گیا: پولیس
  • DIV COM
    پورے کشمیر میں 25 دنوں میں 51 لاکھ سے زیادہ ‘نشا مکت’ ڈرائیو میں شامل ہوئے؛ ڈویژنل کمشنر
  • ii
    ڈی آئی جی امتیازحسین میرسوگوار، والد انتقال کر گئے۔
  • ld mmmm
    ایل جی منوج سنہا نے جموں و کشمیر پولیس میں دوڈی وائی ایس پی کو ایس پی رینک پرترقی دی۔
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • اردو
  • Epaper
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
computersultancy.in © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.