Skip to content
October 5, 2026
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
Online Newspaper

Online Newspaper

Primary Menu
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • Languages
  • Epaper
Watch
  • Home
  • قومی خبریں
  • جموں وکشمیرکی ریاستی حیثیت کی بحالی کی بازگشت کے بیچ
  • قومی خبریں

جموں وکشمیرکی ریاستی حیثیت کی بحالی کی بازگشت کے بیچ

administrator July 17, 2025
lg and modi

منوج سنہا، وزیر اعظم مودی سے ملاقی
یونین ٹریٹری سے جڑے اہم معاملات پر ممکنہ تبادلہ خیال
نیوز ڈیسک

سرینگر /۷۱،جولائی / جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر کے بطور پانچ سال کی مدت مکمل کرنے سے کچھ دن قبل اور پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کی شروعات سے پہلے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی جس دوران کچھ اہم پہلوﺅں پر بات چیت ہوئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے اہم ملاقات کی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات کے دوران کچھ اہم پہلوﺅں پر بات چیت ہوئی وزیر اعظم کے دفتر نے اس کی تصدیق ایکس پر کرتے ہوئے لکھا ” جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے قومی دارالحکومت میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی“۔اس کی تصویر (باقی ۸پر)
بھی انہوں نے شیئر کی تاہم ملاقات کے دوران کیا کچھ ہوا اس بارے میں کوئی بھی بات سامنے نہیں آئی ۔ خیال رہے کہ جموں کشمیر میں ریاستی درجہ کے آئندہ مونسون سیشن میں بحال کیے جانے کی افواہوں کے بیچ جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے نئی دلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔خیال رہے کہ جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر کے بطور پانچ سال کی مدت مکمل کرنے سے کچھ دن باقی ہے جبکہ پارلیمنٹ کا مانسوان اجلاس بھی کچھ ہی دنوں میں شروع ہو رہا ہے ۔

About the Author

administrator

Administrator

Visit Website View All Posts

Post navigation

Previous: برسات کی بدولت،آبیذخائرکی پیاس بجھی
Next: جموں وکشمیرمیں21سے23جولائی تک

Related News

  • قومی خبریں

SKICCمیں چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ کی مشترکہ صدارت میں اہم اجلاس، اعلیٰ حکام کی شرکت

City Express October 4, 2026
sc
  • قومی خبریں

لال قلعہ کیس میں سزائے موت کے خلاف لشکر طیبہ کے دہشت گرد کی درخواست پرسپریم کورٹ نے دہلی حکومت کو نوٹس جاری کیا

City Express January 22, 2026
gld
  • قومی خبریں

گولڈ فیوچرز نے ریکارڈ 1.58 لاکھ روپے/10 گرام؛ عالمی مارکیٹ میں یو ایس ڈی 4,800 فی اونس —

City Express January 21, 2026

CAL

October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« Jan    

Epaper

1

Sports

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست sports1
  • کھیل

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست

October 4, 2026
پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے s2
  • کھیل

پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

October 4, 2026
406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘ s3
  • کھیل

406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘

October 4, 2026
’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟ s4
  • کھیل

’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟

October 4, 2026
آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی bb
  • کھیل

آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی

January 22, 2026
بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا pcb
  • کھیل

بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا

January 20, 2026

You may have missed

social media
  • Breaking News

سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے

City Express October 4, 2026
sports1
  • کھیل

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست

City Express October 4, 2026
s2
  • کھیل

پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

City Express October 4, 2026
s3
  • کھیل

406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘

City Express October 4, 2026

Recent Posts

  • سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے October 4, 2026
  • انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست October 4, 2026
  • پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے October 4, 2026
  • 406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘ October 4, 2026
  • ’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟ October 4, 2026

Urdu News Paper From Kashmir . 

  • سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے
  • انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست
  • پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے
  • 406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘
  • ’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
computersultancy.in © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.