سٹی ایکسپریس نیوز
سری نگر، 25 دسمبر،2025: پولیس نے جمعرات کو یہاں ایل ڈی ہسپتال کے قریب سڑک کے کنارے سے ایک نامعلوم غیرمقامی شخص کی لاش برآمد کی، یہ بات حکام نے بتائی۔
حکام نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ اس شخص کی عمر تقریباً 45 سال تھی، کو ایس ایم ایچ ایس ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
دریں اثنا پولیس نے متوفی کی شناخت اور اس کی موت کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ (کے این سی)
