Skip to content
October 5, 2026
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
Online Newspaper

Online Newspaper

Primary Menu
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • Languages
  • Epaper
Watch
  • Home
  • Breaking News
  • والدین کی جانب سے اسکول پرزائد فیس کا مطالبہ کرنے اور ڈسچارج سرٹیفکیٹ روکنے کے الزام کے بعد کارروائی کا حکم دیا گیا
  • Breaking News

والدین کی جانب سے اسکول پرزائد فیس کا مطالبہ کرنے اور ڈسچارج سرٹیفکیٹ روکنے کے الزام کے بعد کارروائی کا حکم دیا گیا

City Express November 28, 2025
INQUIRY

سٹی ایکسپریس نیوز

بارہمولہ، 28 نومبر،2025: چیف ایجوکیشن آفیسر، بارہمولہ نے حنفیہ ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول، کریری کی انتظامیہ کے خلاف بدانتظامی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے ایک تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دی ہے، جس میں والدین کی جانب سے ادارے پرزائد فیس کا مطالبہ کرنے اورڈ سچارج سرٹیفکیٹ کو روکنے کا الزام عائد کرنے کی شکایت کی گئی ہے۔
چیف ایجوکیشن آفیسر کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکاری حکم نامے کے مطابق، محمد احمد اخون کی جانب سے سکول انتظامیہ کے چیئرمین کے خلاف درج کرائی گئی شکایت کی بنیاد پر انکوائری کا حکم دیا گیا ہے۔ شکایت کنندہ نے الزام لگایا ہے کہ اسکول نے فیس کے طور پر ایک غیر معقول رقم کا مطالبہ کیا اور اس کے وارڈ کا ڈسچارج سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے انکار کردیا، جس کو حکم نامے میں مبینہ بدانتظامی قرار دیا گیا ہے۔
انکوائری کمیٹی کی سربراہی گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کچوا مقام کے پرنسپل شرجیل عباس خان کریں گے۔ دیگر ممبران میں غلام قاسم، زونل ایجوکیشن آفیسر وگورہ اور محمد سلطان تانترے، ہیڈ ماسٹر، گورنمنٹ ہائی سکول شکرکواڑہ شامل ہیں۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کمیٹی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ شکایت کے تمام پہلوؤں کا مکمل جائزہ لے اور دو دن کے اندر مخصوص سفارشات کے ساتھ تفصیلی رپورٹ پیش کرے۔
چیف ایجوکیشن آفیسر نے کہا کہ اس معاملے سے قواعد کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا اور اگر کوئی خلاف ورزی ثابت ہوئی تو متعلقہ ضوابط کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ ( کے این ٹی)

About the Author

City Express

Editor

Visit Website View All Posts

Post navigation

Previous: سری نگر پولیس، سی آر پی ایف نے لالچوک میں ایک مشترکہ محاصرہ اور تلاشی مہم چلائی، ہوٹل کی سرپرائز چیکنگ کی
Next: “میں تیسری دنیا کے تمام ممالک سے ہجرت کومستقل طور پرروک دوں گا”: ڈونلڈ ٹرمپ

Related News

social media
  • Breaking News

سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے

City Express October 4, 2026
amit
  • Breaking News

جموں سری نگر قومی شاہراہ بدھ کو مسلسل دوسرے دن گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند رہی

City Express October 4, 2026
city logo
  • Breaking News

مہاراشٹر کے نائب وزیراعلی اجیت پوارسمیت چار دیگربارامتی طیارہ حادثے میں ہلاک ہو گئے۔

City Express October 4, 2026

CAL

October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« Jan    

Epaper

1

Sports

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست sports1
  • کھیل

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست

October 4, 2026
پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے s2
  • کھیل

پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

October 4, 2026
406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘ s3
  • کھیل

406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘

October 4, 2026
’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟ s4
  • کھیل

’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟

October 4, 2026
آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی bb
  • کھیل

آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی

January 22, 2026
بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا pcb
  • کھیل

بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا

January 20, 2026

You may have missed

social media
  • Breaking News

سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے

City Express October 4, 2026
sports1
  • کھیل

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست

City Express October 4, 2026
s2
  • کھیل

پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

City Express October 4, 2026
s3
  • کھیل

406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘

City Express October 4, 2026

Recent Posts

  • سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے October 4, 2026
  • انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست October 4, 2026
  • پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے October 4, 2026
  • 406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘ October 4, 2026
  • ’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟ October 4, 2026

Urdu News Paper From Kashmir . 

  • سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے
  • انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست
  • پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے
  • 406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘
  • ’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
computersultancy.in © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.