Skip to content
September 26, 2026
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
Online Newspaper

Online Newspaper

Primary Menu
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • Languages
  • Epaper
Watch
  • Home
  • ریاستی خبریں
  • سری نگر’ رابطہ‘ دفتر میں ہفتہ وار عوامی رَسائی پروگرام
  • ریاستی خبریں

سری نگر’ رابطہ‘ دفتر میں ہفتہ وار عوامی رَسائی پروگرام

administrator July 19, 2025
omar abdullah meet with locals

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے متعدد وفود اور شہریوں کے مسائل بغور سُنے
مختلف طبقات نے درپیش انفرادی واجتماعی مسائل، مطالبات اور چیلنجوں سے آگاہ کیا،اہم شخصیات بھی ملاقی
انفو
سری نگر/۸۱،جولائی:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعرات کو جموں رابطہ دفتر میں عوامی ملاقات کے بعد جمعہ کو سری نگر’ رابطہ‘ دفتر میں عوامی شکایات سنیں۔متعدد وفود اور اَفراد نے آج ہفتہ وار عوامی رَسائی پروگرام میں وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور اُنہیں مختلف طبقات کو درپیش مسائل، مطالبات اور چیلنجوں سے آگاہ کیا۔پدم شری ایوارڈ یافتہ پروفیسر اقبال ایس حسنین جو نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، مسقط عمان کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے رکن ہیں، نے وزیر اعلیٰ کو اَپنی کتاب ”فالٹ لائنز اِن دی فیتھ“پیش کی۔ پروفیسر حسنین ہم درد یونیورسٹی اور اِنڈین ماو¿نٹینئرنگ فاو¿نڈیشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے رُکن اور جامعہ ہمدرد کے سابق پرو چانسلر بھی رہ چکے ہیں۔صدرکشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری (کے سی سی آئی) جاوید احمد ٹینگا نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور تجارت سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اُنہوں نے وادی کشمیر میں تاجروں کو درپیش چیلنجوں سے بھی آگاہ کیا۔بین الاقوامی مارشل آرٹس کھلاڑیوں کے ایک وفد بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقی ہوا اور جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی سطح کے کھلاڑیوں کو درپیش مسائل پر بات کی۔ اُنہوں نے حکومت سے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور مواقع فراہم کرنے کے لئے مسلسل تعاون کی درخواست کی۔صدرکشمیر لیبر یونین فیڈریشن اور سیکرٹری نے جموں و کشمیر بلڈنگ اینڈ ادر کنسٹرکشن ورکرز ویلفیئر بورڈ( جے کے بی او سی ڈبلیو ڈبلیو بی) سے متعلق فوری نوعیت کے مسائل وزیر اعلیٰ کے سامنے رکھے۔ اُنہوں نے بورڈ کے چیئرمین کی تقرری اور لاکھوں تعمیراتی مزدوروں کے لئے فلاحی فنڈز کی جلد منظوری کی اپیل کی۔اِس کاے علاوہ بیروہ، اندروال، بارہمولہ اور دیگر علاقوں کے وفود نے بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور اَپنے اَپنے حلقوں کے مسائل کو اُجاگر کیا۔اقلیتی کمیونٹیوں کے نمائندوں نے بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور اَپنے مطالبات اور مسائل اُن کو گوش گزار کئے۔ وزیر اعلیٰ نے تمام وفود اور اَفراد کو بغور سُنااور اُنہیں یقین دِلایا کہ ان کے جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ اُنہوں نے عوامی فلاح و بہبود کے لئے شفاف، جامع اور جوابدہ حکمرانی کے اَپنے عزم کا اعادہ کیا۔

About the Author

administrator

Administrator

Visit Website View All Posts

Post navigation

Previous: ڈائریکٹر جنرل آف پولیس ا بھدرواہ اور بٹوت علاقوں کا دورہ
Next: سری نگرمیں وقوعہ ردعمل نظام(IRS) پر اعلیٰ سطحی ورکشاپ کاانعقاد

Related News

mm
  • ریاستی خبریں

جموں سری نگر ہائی وے دوبارہ کھل گیا ہلکی موٹرگاڑیاں قاضی گنڈ-نیویگ ٹنل سے جموں کی طرف چھوڑے گئے۔

City Express January 28, 2026 0
crpf
  • ریاستی خبریں

سی آر پی ایف کا جوان زینا کوٹ ہیڈ کوارٹرمیں مردہ پایا گیا۔

City Express January 28, 2026 0
kul
  • ریاستی خبریں

کولگام میں گاڑی کے اندردم گھٹنے سے آدمی کی لاش ملی، تحقیقات جاری

City Express January 28, 2026 0

Epaper

1

CAL

September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« Jan    

Sports

آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی bb
  • کھیل

آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی

January 22, 2026 0
بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا pcb
  • کھیل

بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا

January 20, 2026 0
جموں و کشمیر کا محمد قیس دوسری ایشین جونیئر سافٹ ٹینس چیمپئن شپ 2026 کے لیے منتخب n
  • کھیل

جموں و کشمیر کا محمد قیس دوسری ایشین جونیئر سافٹ ٹینس چیمپئن شپ 2026 کے لیے منتخب

January 15, 2026 0
سپریم کورٹ نے جموں کشمیرکرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات پرروک لگا دی- jkca
  • کھیل

سپریم کورٹ نے جموں کشمیرکرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات پرروک لگا دی-

January 9, 2026 0
دنیا کے’معمر ترین‘ میراتھن رنر فوجا سنگھ انڈیا میں گاڑی کی ٹکر سے ہلاک، ایک شخص زیرِ حراست sports4
  • کھیل

دنیا کے’معمر ترین‘ میراتھن رنر فوجا سنگھ انڈیا میں گاڑی کی ٹکر سے ہلاک، ایک شخص زیرِ حراست

July 19, 2025 0
کالا چشمہ اور نیلا لباس پہنے کشتی پر جھومتے 11 سالہ ریان کون ہیں جن کا ڈانس دنیا بھر میں وائرل ہو رہا ہے؟ sports3
  • کھیل

کالا چشمہ اور نیلا لباس پہنے کشتی پر جھومتے 11 سالہ ریان کون ہیں جن کا ڈانس دنیا بھر میں وائرل ہو رہا ہے؟

July 19, 2025 0

You may have missed

mm
  • ریاستی خبریں

جموں سری نگر ہائی وے دوبارہ کھل گیا ہلکی موٹرگاڑیاں قاضی گنڈ-نیویگ ٹنل سے جموں کی طرف چھوڑے گئے۔

City Express January 28, 2026 0
modi
  • قومی خبریں

اجیت پوار کا انتقال انتہائی افسوسناک: پی ایم مودی

City Express January 28, 2026 0
m
  • Breaking News

جموں سری نگر قومی شاہراہ بدھ کو مسلسل دوسرے دن گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند رہی

City Express January 28, 2026 0
crpf
  • ریاستی خبریں

سی آر پی ایف کا جوان زینا کوٹ ہیڈ کوارٹرمیں مردہ پایا گیا۔

City Express January 28, 2026 0

Recent Posts

  • جموں سری نگر ہائی وے دوبارہ کھل گیا ہلکی موٹرگاڑیاں قاضی گنڈ-نیویگ ٹنل سے جموں کی طرف چھوڑے گئے۔ January 28, 2026
  • اجیت پوار کا انتقال انتہائی افسوسناک: پی ایم مودی January 28, 2026
  • جموں سری نگر قومی شاہراہ بدھ کو مسلسل دوسرے دن گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند رہی January 28, 2026
  • سی آر پی ایف کا جوان زینا کوٹ ہیڈ کوارٹرمیں مردہ پایا گیا۔ January 28, 2026
  • کولگام میں گاڑی کے اندردم گھٹنے سے آدمی کی لاش ملی، تحقیقات جاری January 28, 2026

Urdu News Paper From Kashmir . 

  • جموں سری نگر ہائی وے دوبارہ کھل گیا ہلکی موٹرگاڑیاں قاضی گنڈ-نیویگ ٹنل سے جموں کی طرف چھوڑے گئے۔
  • اجیت پوار کا انتقال انتہائی افسوسناک: پی ایم مودی
  • جموں سری نگر قومی شاہراہ بدھ کو مسلسل دوسرے دن گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند رہی
  • سی آر پی ایف کا جوان زینا کوٹ ہیڈ کوارٹرمیں مردہ پایا گیا۔
  • کولگام میں گاڑی کے اندردم گھٹنے سے آدمی کی لاش ملی، تحقیقات جاری
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
computersultancy.in © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.