Skip to content
September 26, 2026
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
Online Newspaper

Online Newspaper

Primary Menu
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • Languages
  • Epaper
Watch
  • Home
  • ریاستی خبریں
  • ضلع کشتواڑ کے دُور افتادہ گاﺅںمیں گولی چلنے کا واقعہ رونما
  • ریاستی خبریں

ضلع کشتواڑ کے دُور افتادہ گاﺅںمیں گولی چلنے کا واقعہ رونما

administrator July 19, 2025 1 minute read
gun shot woman

VDGممبر کے بندوق سے نکلی گولی
35سالہ خاتون کی موت،ملزم گرفتار، مزید تفتیش جاری :پولیس
نیوز ایجنسی

سرینگر: ۹۱،جولائی :ضلع کشتواڑ کے چترو علاقے میں جمعہ کودیر رات ایک ولیج ڈیفنس گارڈ (VDG) ممبر کے ہتھیار سے نکلی گولی لگنے سے ایک35سالہ خاتون کی موت واقعہ ہو گئی۔اس واقعہ کی مناسبت سے متضاد اطلاعات ملی ہیں ۔جے کے این ایس کے مطابق ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بتایا کہ یہ واقعہ کشتواڑ شہر کے سنگ پورہ آریگام گاو¿ں میں پیش آیا۔ متاثرہ کی شناخت 35سالہ پشپا دیوی کے طور پر کی گئی ہے جو مقامی باشندے راکیش کمار کی بیوی ہے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ حادثاتی تھی۔ افسر نے بتایا کہ خاتون نے موقع پر ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔ پولیس نے فائرنگ کی اصل وجو(باقی ۸پر)
ہات جاننے کے لیے تفتیش شروع کر دی ہے۔ایک اور اطلاع کے مطابق 35سالہ پشپا دیوی، زوجہ راکیش کمار ، چترو علاقے کے سنگ پورہ آریگام گاو¿ں میں اپنے گھر سے باہر نکلی تو جمعہ کی دیر رات اسے ولیج ڈیفنس گارڈ (وی ڈی جی) سندیپ کمار ولد رام لال ساکن سنگھ پورہ کی بندوق سے لگنے والی گولی لگ گئی۔بتایا گیا کہ خاتون ملزم کے کزن بھائی کی بیوی ہے۔حکام نے بتایا کہ خاتون کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔انہوں نے بتایا کہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔حکام نے بتایا کہ فائرنگ کی وجہ معلوم کرنے کے لیے مزید تفتیش جاری ہے،آیا گولی جان بوجھ کر چلائی گئی یا غلطی سے۔

About the Author

administrator

Administrator

Visit Website View All Posts

Post navigation

Previous: سعودی عرب میں غیرملکیوں کو جائیداد خریدنے کی اجازت دینے کا فیصلہ سعودی معیشت پر کیا اثر ڈال سکتا ہے؟
Next: ریاستی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ

Related News

mm
  • ریاستی خبریں

جموں سری نگر ہائی وے دوبارہ کھل گیا ہلکی موٹرگاڑیاں قاضی گنڈ-نیویگ ٹنل سے جموں کی طرف چھوڑے گئے۔

City Express January 28, 2026 0
crpf
  • ریاستی خبریں

سی آر پی ایف کا جوان زینا کوٹ ہیڈ کوارٹرمیں مردہ پایا گیا۔

City Express January 28, 2026 0
kul
  • ریاستی خبریں

کولگام میں گاڑی کے اندردم گھٹنے سے آدمی کی لاش ملی، تحقیقات جاری

City Express January 28, 2026 0

Epaper

1

CAL

September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« Jan    

Sports

آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی bb
  • کھیل

آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی

January 22, 2026 0
بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا pcb
  • کھیل

بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا

January 20, 2026 0
جموں و کشمیر کا محمد قیس دوسری ایشین جونیئر سافٹ ٹینس چیمپئن شپ 2026 کے لیے منتخب n
  • کھیل

جموں و کشمیر کا محمد قیس دوسری ایشین جونیئر سافٹ ٹینس چیمپئن شپ 2026 کے لیے منتخب

January 15, 2026 0
سپریم کورٹ نے جموں کشمیرکرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات پرروک لگا دی- jkca
  • کھیل

سپریم کورٹ نے جموں کشمیرکرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات پرروک لگا دی-

January 9, 2026 0
دنیا کے’معمر ترین‘ میراتھن رنر فوجا سنگھ انڈیا میں گاڑی کی ٹکر سے ہلاک، ایک شخص زیرِ حراست sports4
  • کھیل

دنیا کے’معمر ترین‘ میراتھن رنر فوجا سنگھ انڈیا میں گاڑی کی ٹکر سے ہلاک، ایک شخص زیرِ حراست

July 19, 2025 0
کالا چشمہ اور نیلا لباس پہنے کشتی پر جھومتے 11 سالہ ریان کون ہیں جن کا ڈانس دنیا بھر میں وائرل ہو رہا ہے؟ sports3
  • کھیل

کالا چشمہ اور نیلا لباس پہنے کشتی پر جھومتے 11 سالہ ریان کون ہیں جن کا ڈانس دنیا بھر میں وائرل ہو رہا ہے؟

July 19, 2025 0

You may have missed

mm
  • ریاستی خبریں

جموں سری نگر ہائی وے دوبارہ کھل گیا ہلکی موٹرگاڑیاں قاضی گنڈ-نیویگ ٹنل سے جموں کی طرف چھوڑے گئے۔

City Express January 28, 2026 0
modi
  • قومی خبریں

اجیت پوار کا انتقال انتہائی افسوسناک: پی ایم مودی

City Express January 28, 2026 0
m
  • Breaking News

جموں سری نگر قومی شاہراہ بدھ کو مسلسل دوسرے دن گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند رہی

City Express January 28, 2026 0
crpf
  • ریاستی خبریں

سی آر پی ایف کا جوان زینا کوٹ ہیڈ کوارٹرمیں مردہ پایا گیا۔

City Express January 28, 2026 0

Recent Posts

  • جموں سری نگر ہائی وے دوبارہ کھل گیا ہلکی موٹرگاڑیاں قاضی گنڈ-نیویگ ٹنل سے جموں کی طرف چھوڑے گئے۔ January 28, 2026
  • اجیت پوار کا انتقال انتہائی افسوسناک: پی ایم مودی January 28, 2026
  • جموں سری نگر قومی شاہراہ بدھ کو مسلسل دوسرے دن گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند رہی January 28, 2026
  • سی آر پی ایف کا جوان زینا کوٹ ہیڈ کوارٹرمیں مردہ پایا گیا۔ January 28, 2026
  • کولگام میں گاڑی کے اندردم گھٹنے سے آدمی کی لاش ملی، تحقیقات جاری January 28, 2026

Urdu News Paper From Kashmir . 

  • جموں سری نگر ہائی وے دوبارہ کھل گیا ہلکی موٹرگاڑیاں قاضی گنڈ-نیویگ ٹنل سے جموں کی طرف چھوڑے گئے۔
  • اجیت پوار کا انتقال انتہائی افسوسناک: پی ایم مودی
  • جموں سری نگر قومی شاہراہ بدھ کو مسلسل دوسرے دن گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند رہی
  • سی آر پی ایف کا جوان زینا کوٹ ہیڈ کوارٹرمیں مردہ پایا گیا۔
  • کولگام میں گاڑی کے اندردم گھٹنے سے آدمی کی لاش ملی، تحقیقات جاری
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
computersultancy.in © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.