سٹی ایکسپریس نیوز
سری نگر، 25 جون،2026: نوکر شاہی میں ایک اہم ردوبدل کرتے ہوئے، سابق جموں و کشمیر کیڈر کے چار آئی اے ایس افسران، جو اب اے جی ایم یو ٹی کیڈر کا حصہ ہیں، کو دہلی حکومت میں نئی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
افسران- بپل پاٹھک، نوین چودھری، پانڈورنگ کے پول اور ایم کے۔ دویدی – ان 17 آئی اے ایس افسران میں شمار ہوتے ہیں جن کی پوسٹنگ حکام کے جاری کردہ احکامات کے تحت تبدیل کی گئی تھی۔
