لک میں کورونا (Covid Cases) کے معاملات ایک مرتبہ پھر تیزی سے بڑھ رہے ہیں ۔ مانا جارہا ہے کہ کورونا کے نئے معاملات کی اتنی تیزی سے بڑھتی تعداد کے لئے اومیکران ویریئنٹ (Omicron Variant) ذمہ دار ہے ۔
نئی دہلی : ملک میں کورونا (Covid Cases) کے معاملات ایک مرتبہ پھر تیزی سے بڑھ رہے ہیں ۔ مانا جارہا ہے کہ کورونا کے نئے معاملات کی اتنی تیزی سے بڑھتی تعداد کے لئے اومیکران ویریئنٹ (Omicron Variant) ذمہ دار ہے ۔ پیر کو ملک کی راجدھانی دہلی میں 3194 نئے معاملات سامنے آئے ہیں ، جو 20 مئی کے بعد سب سے زیادہ ہیں ۔ وہیں ممبئی میں 8 ہزار سے زیادہ معاملات درج کئے گئے ہیں ۔
They work by raising the manufacturing of pee, which helps eliminate excess water as well as salt from virex para que sirve the body.