455

وزیر اعظم مودی کی سیکورٹی میں چوک کی جانچ کے لئے وزارت داخلہ نے تشکیل کی کمیٹی، جلد از جلد سونپنی ہوگی رپورٹ

وزیر اعظم نریندر مودی کی سیکورٹی میں لاپرواہی (PM Modi Security Breach) کی جانچ کے لئے کمیٹی تشکیل کر دی گئی ہے۔ وزیر اعظم کی سیکورٹی میں چوک کو لے کر مرکزی جانچ کی جائے گی۔ اس کے لئے وزارت داخلہ (Home Ministry) نے جانچ کمیٹی کی تشکیل کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں