969

یو پی اسمبلی انتخابات: کیا مذہبی کارڈ کھیل رہی ہے بی جے پی؟ مندر، مافیا، دہشت گرد اور نقل مکانی بن رہے ہیں موضوع

سیاسی جانکاروں کے مطابق بی جے پی کی ریلیوں میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے لے کر جے پی نڈا امت شاہ اور وزیر اعظم نریندر مودی تک کی تقریروں میں اس بات کی جھلک صاف نظر آتی ہے کہ مختلف واقعات اور کارروائیوں کا ذکر کرکے مخصوص طبقے کو نشانہ بناکر ووٹروں کے ایک بڑے حصے کو پیغام دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Remember to speak with oculax átverés a health care specialist prior to making any significant changes to your diet plan or starting any kind of medication.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں