Skip to content
September 26, 2026
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
Online Newspaper

Online Newspaper

Primary Menu
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • Languages
  • Epaper
Watch
  • Home
  • ریاستی خبریں
  • 38روزہ سالانہ امرناتھ یاترا 2025:17دن مکمل،ایک دن معطل
  • ریاستی خبریں

38روزہ سالانہ امرناتھ یاترا 2025:17دن مکمل،ایک دن معطل

administrator July 19, 2025
yatra2

2لاکھ80ہزار یاتریو ںنے دی امرناتھ گھپامیں حاضری
ہفتہ کی صبح جموںسے روانہ 6365 یاتری2قافلوںمیں کشمیر پہنچ گئے
نیوز ڈیسک
سرینگر: ۹۱،جولائی :16دنوںمیں زائد از 2لاکھ 70ہزار یاتریوں کی جانب سے امرناتھ گھپامیں حاضری کے بیچ ہفتہ کو دونوں راستوں سے یاترا خوش اسلوبی کیساتھ جاری رہی جبکہ اس دوران ہفتہ کی صبح بھگوتی نگر جموں بیس کیمپ سے 2قافلوںمیں روانہ ہونے والے 6ہزارسے زیادہ یاتری بعدددوپہر بال تل اور نون ون پہلگام بیس کیمپ پہنچ گئے۔سالانہ امرناتھ جی یاترا 2025کے سلسلے میں ملک کے کونے کونے سے عقیدت مند شری امرناتھ جی یاترا کے لیے جموں و کشمیر پہنچ رہے ہیں۔ شراون کے مقدس مہینے کے دوران، یاتری قابل احترام امرناتھ غار میں بھگوان شیو کی الہی نعمتوں کو حاصل کرنے کے لیے اس روحانی سفر کا آغاز کرتے ہیں ، جو ان کے ایمان اور عقیدت کے راستے میں ایک انتہائی اہم سنگ میل ہے۔ ہفتہ کی صبح بھگوتی نگر جموں بیس کیمپ سے 2قافلوںمیں روانہ ہونے والے 6365 یاتری بعدددوپہر بال تل اور نون ون پہلگام بیس کیمپ پہنچ گئے۔جن میں 1499خواتین اور441 بچے بھی شامل ہیں۔حکام نے بتایا کہ یاتری، جن میں135 سادھو اور سادھویاں شامل تھیں، دن کی اولین ساعتوں میں سخت حفاظتی انتظامات کے تحت الگ الگ قافلوں میں اننت ناگ میں ننوان پہلگام اور گاندربل کے بالتال کے جڑواں بیس کیمپوں کے لیے روانہ ہوئے۔حکام نے بتایا کہ بھگوتی نگر جموں بیس کیمپ سے 2قافلوںمیں روانہ ہونے والے 6ہزارسے زیادہ یاتری بعدددوپہر بال تل اور نون ون پہلگام بیس کیمپ پہنچ گئے۔ 38 روزہ سالانہ یاترا 3 جولائی کو دونوں راستوں سے شروع ہوئی اور 9 اگست کو رکشا بندھن کے تہوار کے موقع پر ختم ہوگی۔اب تک2.75 لاکھ سے زیادہ یاتریوں نے امرناتھ گھپامیں حاضری دی اور شیو لنگم کے درشن کئے۔

About the Author

administrator

Administrator

Visit Website View All Posts

Post navigation

Previous: جموں وکشمیر میںحالیہ بارشوں کے بعد26جولائی تک بارشوںکا نیا سلسلہ
Next: جموں وکشمیرمیں امن اور ترقی کےلئے فوج،پولیس اور مرکزی آرمڈ فورسز کی عظیم قربانیاں:لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

Related News

mm
  • ریاستی خبریں

جموں سری نگر ہائی وے دوبارہ کھل گیا ہلکی موٹرگاڑیاں قاضی گنڈ-نیویگ ٹنل سے جموں کی طرف چھوڑے گئے۔

City Express January 28, 2026 0
crpf
  • ریاستی خبریں

سی آر پی ایف کا جوان زینا کوٹ ہیڈ کوارٹرمیں مردہ پایا گیا۔

City Express January 28, 2026 0
kul
  • ریاستی خبریں

کولگام میں گاڑی کے اندردم گھٹنے سے آدمی کی لاش ملی، تحقیقات جاری

City Express January 28, 2026 0

Epaper

1

CAL

September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« Jan    

Sports

آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی bb
  • کھیل

آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی

January 22, 2026 0
بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا pcb
  • کھیل

بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا

January 20, 2026 0
جموں و کشمیر کا محمد قیس دوسری ایشین جونیئر سافٹ ٹینس چیمپئن شپ 2026 کے لیے منتخب n
  • کھیل

جموں و کشمیر کا محمد قیس دوسری ایشین جونیئر سافٹ ٹینس چیمپئن شپ 2026 کے لیے منتخب

January 15, 2026 0
سپریم کورٹ نے جموں کشمیرکرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات پرروک لگا دی- jkca
  • کھیل

سپریم کورٹ نے جموں کشمیرکرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات پرروک لگا دی-

January 9, 2026 0
دنیا کے’معمر ترین‘ میراتھن رنر فوجا سنگھ انڈیا میں گاڑی کی ٹکر سے ہلاک، ایک شخص زیرِ حراست sports4
  • کھیل

دنیا کے’معمر ترین‘ میراتھن رنر فوجا سنگھ انڈیا میں گاڑی کی ٹکر سے ہلاک، ایک شخص زیرِ حراست

July 19, 2025 0
کالا چشمہ اور نیلا لباس پہنے کشتی پر جھومتے 11 سالہ ریان کون ہیں جن کا ڈانس دنیا بھر میں وائرل ہو رہا ہے؟ sports3
  • کھیل

کالا چشمہ اور نیلا لباس پہنے کشتی پر جھومتے 11 سالہ ریان کون ہیں جن کا ڈانس دنیا بھر میں وائرل ہو رہا ہے؟

July 19, 2025 0

You may have missed

mm
  • ریاستی خبریں

جموں سری نگر ہائی وے دوبارہ کھل گیا ہلکی موٹرگاڑیاں قاضی گنڈ-نیویگ ٹنل سے جموں کی طرف چھوڑے گئے۔

City Express January 28, 2026 0
modi
  • قومی خبریں

اجیت پوار کا انتقال انتہائی افسوسناک: پی ایم مودی

City Express January 28, 2026 0
m
  • Breaking News

جموں سری نگر قومی شاہراہ بدھ کو مسلسل دوسرے دن گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند رہی

City Express January 28, 2026 0
crpf
  • ریاستی خبریں

سی آر پی ایف کا جوان زینا کوٹ ہیڈ کوارٹرمیں مردہ پایا گیا۔

City Express January 28, 2026 0

Recent Posts

  • جموں سری نگر ہائی وے دوبارہ کھل گیا ہلکی موٹرگاڑیاں قاضی گنڈ-نیویگ ٹنل سے جموں کی طرف چھوڑے گئے۔ January 28, 2026
  • اجیت پوار کا انتقال انتہائی افسوسناک: پی ایم مودی January 28, 2026
  • جموں سری نگر قومی شاہراہ بدھ کو مسلسل دوسرے دن گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند رہی January 28, 2026
  • سی آر پی ایف کا جوان زینا کوٹ ہیڈ کوارٹرمیں مردہ پایا گیا۔ January 28, 2026
  • کولگام میں گاڑی کے اندردم گھٹنے سے آدمی کی لاش ملی، تحقیقات جاری January 28, 2026

Urdu News Paper From Kashmir . 

  • جموں سری نگر ہائی وے دوبارہ کھل گیا ہلکی موٹرگاڑیاں قاضی گنڈ-نیویگ ٹنل سے جموں کی طرف چھوڑے گئے۔
  • اجیت پوار کا انتقال انتہائی افسوسناک: پی ایم مودی
  • جموں سری نگر قومی شاہراہ بدھ کو مسلسل دوسرے دن گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند رہی
  • سی آر پی ایف کا جوان زینا کوٹ ہیڈ کوارٹرمیں مردہ پایا گیا۔
  • کولگام میں گاڑی کے اندردم گھٹنے سے آدمی کی لاش ملی، تحقیقات جاری
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
computersultancy.in © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.