Skip to content
ستمبر 12, 2026
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
Online Newspaper

Online Newspaper

Primary Menu
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • اردو
  • Epaper
Watch
  • Home
  • قومی خبریں
  • وزیراعظم مودی نے شکاگومیں’عالمی پارلیمنٹ برائے مذاہب‘ سے سوامی وویکانند کے خطاب کو یاد کیا۔
  • قومی خبریں

وزیراعظم مودی نے شکاگومیں’عالمی پارلیمنٹ برائے مذاہب‘ سے سوامی وویکانند کے خطاب کو یاد کیا۔

City Express ستمبر 11, 2026 1 minute read
modi

سٹی ایکسپریس نیوز

نئی دہلی، 11 ستمبر،2026: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز 1893 میں اسی دن شکاگو میں منعقدہ ‘عالمی مذہبی پارلیمنٹ’ میں سوامی وویکانند کے مسحورکن خطاب کو یاد کیا اور کہا کہ ان کے پرُاثر الفاظ آج بھی پوری دنیا میں گونج رہے ہیں۔
سوامی وویکانند اپنی اس تاریخی اور اہم تقریر کے لیے خاص طور پر جانے جاتے ہیں جس میں انہوں نے امریکہ اور دنیا کو ہندو مت سے روشناس کرایا اور سماجی خدمت اور انسانیت دوستی کے اصولوں کو اعلیٰ ترین اقدار کے طور پر اجاگر کیا۔
مودی نے ‘ایکس’ پرایک پوسٹ میں کہا، "11 ستمبر 1893، شکاگو۔ سوامی وویکانند کے مسحور کن خطاب نے ہندوستان کی تہذیبی اقدار کی جھلک پیش کی۔ ان کے پرُاثر الفاظ آج بھی پوری دنیا میں گونج رہے ہیں۔” (ایجنسیاں)

About the Author

City Express

Editor

Visit Website View All Posts

Post navigation

Previous: جیسے جیسے ٹرمپ بین الاقوامی فوجداری عدالت پردباؤ بڑھا رہے ہیں، مزید ممالک اس سے علیحدہ ہو رہے ہیں۔
Next: جموں و کشمیرحکومت کی جانب سے یکساں تعمیراتی ضوابط میں ترامیم کی تجویز؛ عوام سے تجاویزطلب

Related News

brics
  • قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس: دہلی سخت سکیورٹی حصار میں؛ 15 ہزار پولیس اہلکار، نیم فوجی دستوں کی 200 کمپنیاں اورٹریفک پرپابندیاں۔

City Express ستمبر 11, 2026
cbi
  • قومی خبریں

سی بی آئی سنگاپور اسکیم کیس میں مفرور ملزم کو ایک دہائی سے زائد عرصے بعد واپس لے آئی۔

City Express ستمبر 10, 2026
sss
  • قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے جموں و کشمیر اور شمال مشرق کے دورے کی خاطر ایل ٹی سی سہولت میں مزید دو سال کی توسیع کر دی۔

City Express ستمبر 10, 2026

Latest News Scrolling Widget

  • جموں و کشمیرمیں اگلے 10 دنوں تک موسم خشک اورمستحکم رہنے کی توقع ہے۔
    ستمبر 11, 2026
  • دہشت گردی کے متاثرین کے لواحقین کے لیے سینٹرل پول کے تحت ایم بی بی ایس کی 4 نشستیں مختص؛ جے کے بوپی نے درخواستیں طلب کر لیں۔
    ستمبر 11, 2026
  • قاضی گنڈ میں ہیروئن جیسا 60 گرام مواد برآمد، ایک شخص گرفتار
    ستمبر 11, 2026
  • پونچھ کی جڑان والی گلی میں سڑک حادثے کے دوران دو افراد زخمی
    ستمبر 11, 2026
  • ’تحریری حکم نہیں تو احتجاج ختم نہیں‘: جموں و کشمیر میں میڈیکل انٹرنز کی وظیفے کے معاملے پر بھوک ہڑتال جاری
    ستمبر 8, 2026

Epaper

1

CAL

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست    

Sports

بانی چیوانگ کا کہنا ہے کہ لداخ میراتھن نے اسپانسرز کی تلاش کے بغیر ہی دوڑنے والوں اور کارپوریٹ اداروں کی حمایت حاصل کر لی ہے۔ nnn
  • کھیل

بانی چیوانگ کا کہنا ہے کہ لداخ میراتھن نے اسپانسرز کی تلاش کے بغیر ہی دوڑنے والوں اور کارپوریٹ اداروں کی حمایت حاصل کر لی ہے۔

ستمبر 10, 2026
اے سی بی نے جموں و کشمیرسپورٹس کوٹہ میں مبینہ بے ضابطگیوں پرسپورٹس کونسل سے رپورٹ طلب کر لی۔ acb
  • کھیل

اے سی بی نے جموں و کشمیرسپورٹس کوٹہ میں مبینہ بے ضابطگیوں پرسپورٹس کونسل سے رپورٹ طلب کر لی۔

اگست 17, 2026
دفاعی بولنگ کے دوران بیٹرزکوآؤٹ کرنے کی عاقب نبی کی صلاحیت ان کا سب سے بڑا اثاثہ ہے: پٹھان aa
  • کھیل

دفاعی بولنگ کے دوران بیٹرزکوآؤٹ کرنے کی عاقب نبی کی صلاحیت ان کا سب سے بڑا اثاثہ ہے: پٹھان

اگست 4, 2026
کھیلوں کے وزیر مانڈویا نے اعزازی تقریب کے دوران کامن ویلتھ گیمز کے ویٹ لفٹنگ دستے کی ستائش کی۔ hhh
  • کھیل

کھیلوں کے وزیر مانڈویا نے اعزازی تقریب کے دوران کامن ویلتھ گیمز کے ویٹ لفٹنگ دستے کی ستائش کی۔

اگست 3, 2026
جے کے سی اے نے سری لنکا کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے عاقب نبی کی تاریخی طورپرہندوستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت کو سراہا۔ aqab
  • Breaking News
  • کھیل

جے کے سی اے نے سری لنکا کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے عاقب نبی کی تاریخی طورپرہندوستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت کو سراہا۔

اگست 3, 2026
وزیراعظم مودی نے گلاسگو کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے 39 تمغے جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا اور کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔ modi 2
  • کھیل

وزیراعظم مودی نے گلاسگو کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے 39 تمغے جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا اور کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔

اگست 3, 2026

You may have missed

NN
  • Breaking News

کشمیر سے باہر بھیجے جانے والے زعفران کے بیج اونتی پورہ میں پکڑے گئے، 1.8 کوئنٹل کی کھیپ ضبط

City Express ستمبر 12, 2026
aaa
  • ریاستی خبریں

بیروہ میں ژالہ باری اور تیز ہواؤں سے فصلوں اور باغات کو نقصان، کسانوں کا امداد کا مطالبہ

City Express ستمبر 12, 2026
nia
  • ریاستی خبریں

این آئی اے نے کشمیربھرمیں متعدد مقامات پرچھاپے مارے۔

City Express ستمبر 12, 2026
eee
  • Breaking News

‘ہمیں پانی کی فراہمی بند کرنے پر مجبور نہ کریں’: کیزول ورکرز فورم نے حکومت کو خبردار کیا

City Express ستمبر 11, 2026

حالیہ پوسٹیں

  • کشمیر سے باہر بھیجے جانے والے زعفران کے بیج اونتی پورہ میں پکڑے گئے، 1.8 کوئنٹل کی کھیپ ضبط ستمبر 12, 2026
  • بیروہ میں ژالہ باری اور تیز ہواؤں سے فصلوں اور باغات کو نقصان، کسانوں کا امداد کا مطالبہ ستمبر 12, 2026
  • این آئی اے نے کشمیربھرمیں متعدد مقامات پرچھاپے مارے۔ ستمبر 12, 2026
  • ‘ہمیں پانی کی فراہمی بند کرنے پر مجبور نہ کریں’: کیزول ورکرز فورم نے حکومت کو خبردار کیا ستمبر 11, 2026
  • جیسے جیسے ٹرمپ بین الاقوامی فوجداری عدالت پردباؤ بڑھا رہے ہیں، مزید ممالک اس سے علیحدہ ہو رہے ہیں۔ ستمبر 11, 2026

Urdu News Paper From Kashmir . 

  • کشمیر سے باہر بھیجے جانے والے زعفران کے بیج اونتی پورہ میں پکڑے گئے، 1.8 کوئنٹل کی کھیپ ضبط
  • بیروہ میں ژالہ باری اور تیز ہواؤں سے فصلوں اور باغات کو نقصان، کسانوں کا امداد کا مطالبہ
  • این آئی اے نے کشمیربھرمیں متعدد مقامات پرچھاپے مارے۔
  • ‘ہمیں پانی کی فراہمی بند کرنے پر مجبور نہ کریں’: کیزول ورکرز فورم نے حکومت کو خبردار کیا
  • جیسے جیسے ٹرمپ بین الاقوامی فوجداری عدالت پردباؤ بڑھا رہے ہیں، مزید ممالک اس سے علیحدہ ہو رہے ہیں۔

Latest News with Thumb

  • ww
    جموں و کشمیرمیں اگلے 10 دنوں تک موسم خشک اورمستحکم رہنے کی توقع ہے۔
  • mbbs
    دہشت گردی کے متاثرین کے لواحقین کے لیے سینٹرل پول کے تحت ایم بی بی ایس کی 4 نشستیں مختص؛ جے کے بوپی نے درخواستیں طلب کر لیں۔
  • kkk
    قاضی گنڈ میں ہیروئن جیسا 60 گرام مواد برآمد، ایک شخص گرفتار
  • aaa
    پونچھ کی جڑان والی گلی میں سڑک حادثے کے دوران دو افراد زخمی
  • ddddd
    ’تحریری حکم نہیں تو احتجاج ختم نہیں‘: جموں و کشمیر میں میڈیکل انٹرنز کی وظیفے کے معاملے پر بھوک ہڑتال جاری
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • اردو
  • Epaper
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
computersultancy.in © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.