Skip to content
مئی 12, 2026
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
Online Newspaper

Online Newspaper

Primary Menu
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • اردو
  • Epaper
Watch
  • Home
  • ریاستی خبریں
  • علیحدگی پسندوں اور دہشت گردی کےخلاف کریک ڈاو ن
  • ریاستی خبریں

علیحدگی پسندوں اور دہشت گردی کےخلاف کریک ڈاو ن

administrator جولائی 17, 2025
millitand and police

سوپور میں علیحدگی پسند تنظیم سے وابستہ ایک شخص کے گھرپر چھاپہ
قابل اعتراض مواد ضبط، کارروائی قانونی ضوابط کے تحت انجام : پولیس
بلال احمد

سوپر:۷۱،جولائی:جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندوں اور دہشت گردی کے حامی نیٹ ورکس کے خلاف جاری کریک ڈاو¿ن کے تحت سوپور پولیس نے جمعرات کو کالعدم تنظیم مسلم لیگ سے وابستہ ایک شخص کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی انجام دی۔پولیس کے مطابق یہ کارروائی بادام باغ سوپور کے رہائشی عابد نبی کاچرو ولد غلام نبی کاچرو کے مکان پر کی گئی، جو ایف آئی آر نمبر 09/2024 کے تحت درج کیس سے منسلک ہے۔ یہ مقدمہ غیر قانونی
سرگرمیوں کی روک تھام کے ایکٹ (یو اے پی اے) کی دفعات 10 اور 13 کے تحت درج کیا گیا ہے۔چھاپے کے دوران پولیس کو ممنوعہ تنظیم سے وابستہ قابل اعتراض مواد برآمد ہوا، جسے موقع پر ہی ضبط کر لیا گیا۔ کارروائی قانونی ضوابط کے تحت انجام دی گئی، جس میں مجسٹریٹ اور غیر جانبدار گواہان بھی موجود تھے تاکہ شفافیت اور قانونی عمل کی مکمل پاسداری کی جا سکے۔پولیس ترجمان نے کہا، ’یہ کارروائی سوپور پولیس کی ا±س وسیع تر مہم کا حصہ ہے جس کا مقصد علیحدگی پسند نظریات پھیلانے والے عناصر کی نشاندہی کرنا اور ان کے خلاف قانون کے دائرے میں رہ کر کارروائی عمل میں لانا ہے۔‘انہوں نے مزید کہا کہ سوپور پولیس علاقے میں امن و امان قائم رکھنے اور انتہا پسند نظریات کو پنپنے سے روکنے کے لیے پرعزم ہے۔ ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ کوئی فرد یا گروہ عوامی نظم و نسق یا قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے قابل نہ ہو۔

About the Author

administrator

Administrator

Visit Website View All Posts

Post navigation

Previous: 16جولائی کی شام امرناتھ گھپا کے راستے پرفوج کی فوری کارروائی
Next: وزیر اعلیٰ نے کیاAIIMSجموں کادورہ، پیش رفت کی ستائش

Related News

died
  • ریاستی خبریں

روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

City Express مئی 12, 2026
arrest
  • ریاستی خبریں

سری نگرمیں اسلحہ اور بارود سمیت 2 گرفتار: پولیس

City Express مئی 12, 2026
ff
  • ریاستی خبریں

اننت ناگ میں دارالعلوم میں آگ لگنے سے 12 سالہ لڑکا ہلاک، 3 زخمی

City Express مئی 12, 2026

Latest News Scrolling Widget

  • پورے کشمیر میں 25 دنوں میں 51 لاکھ سے زیادہ ‘نشا مکت’ ڈرائیو میں شامل ہوئے؛ ڈویژنل کمشنر
    مئی 7, 2026
  • ڈی آئی جی امتیازحسین میرسوگوار، والد انتقال کر گئے۔
    مئی 7, 2026
  • ایل جی منوج سنہا نے جموں و کشمیر پولیس میں دوڈی وائی ایس پی کو ایس پی رینک پرترقی دی۔
    مئی 2, 2026
  • گٹسو میں بڑے لینڈ سلائیڈنگ کے بعد ڈوڈا-کشتواڑ روڈ بلاک ٹریفک کی آمدورفت معطل
    مئی 2, 2026
  • شوپیاں کولڈ سٹورمیں دھماکے سے دو افراد ہلاک، ایک زخمی
    اپریل 30, 2026

Epaper

1

CAL

مئی 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« اپریل    

Sports

جب تک میں وہاں ہوں، ہندوستانی کرکٹ میں انفرادی سنگ میل نہیں منائے جائیں گے: گوتم گمبھیر ti
  • کھیل

جب تک میں وہاں ہوں، ہندوستانی کرکٹ میں انفرادی سنگ میل نہیں منائے جائیں گے: گوتم گمبھیر

مارچ 9, 2026
آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی bb
  • کھیل

آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی

جنوری 22, 2026
بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا pcb
  • کھیل

بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا

جنوری 20, 2026
جموں و کشمیر کا محمد قیس دوسری ایشین جونیئر سافٹ ٹینس چیمپئن شپ 2026 کے لیے منتخب n
  • کھیل

جموں و کشمیر کا محمد قیس دوسری ایشین جونیئر سافٹ ٹینس چیمپئن شپ 2026 کے لیے منتخب

جنوری 15, 2026
سپریم کورٹ نے جموں کشمیرکرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات پرروک لگا دی- jkca
  • کھیل

سپریم کورٹ نے جموں کشمیرکرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات پرروک لگا دی-

جنوری 9, 2026
دنیا کے’معمر ترین‘ میراتھن رنر فوجا سنگھ انڈیا میں گاڑی کی ٹکر سے ہلاک، ایک شخص زیرِ حراست sports4
  • کھیل

دنیا کے’معمر ترین‘ میراتھن رنر فوجا سنگھ انڈیا میں گاڑی کی ٹکر سے ہلاک، ایک شخص زیرِ حراست

جولائی 19, 2025

You may have missed

hhh
  • Breaking News

جموں میں 14 لاکھ کنال سرکاری اراضی پر قبضہ کیا گیا، کشمیر میں 3 لاکھ: سرکاری اعداد و شمار

City Express مئی 12, 2026
vijay
  • قومی خبریں

تمل ناڈوکے وزیراعلیٰ وجے نے تمل ناڈو میں شراب کی 717 دکانوں کو بند کرنے کا حکم دیا۔

City Express مئی 12, 2026
farooq
  • Breaking News

خطہ ایندھن اور گیس کے بحران کی طرف بڑھ رہا ہے: ڈاکٹر فاروق

City Express مئی 12, 2026
hi
  • قومی خبریں

ہمنتا نے لگاتار دوسری مدت کے لیے آسام کے وزیراعلیٰ کا حلف لیا، 4 ایم ایل ایز نے وزیرکے طور پرلیا حلف

City Express مئی 12, 2026

حالیہ پوسٹیں

  • جموں میں 14 لاکھ کنال سرکاری اراضی پر قبضہ کیا گیا، کشمیر میں 3 لاکھ: سرکاری اعداد و شمار مئی 12, 2026
  • تمل ناڈوکے وزیراعلیٰ وجے نے تمل ناڈو میں شراب کی 717 دکانوں کو بند کرنے کا حکم دیا۔ مئی 12, 2026
  • خطہ ایندھن اور گیس کے بحران کی طرف بڑھ رہا ہے: ڈاکٹر فاروق مئی 12, 2026
  • ہمنتا نے لگاتار دوسری مدت کے لیے آسام کے وزیراعلیٰ کا حلف لیا، 4 ایم ایل ایز نے وزیرکے طور پرلیا حلف مئی 12, 2026
  • نییٹ-یو جی 2026 کا امتحان منسوخ، دوبارہ ٹیسٹ لیا جائے گا: این ٹی اے مئی 12, 2026

Urdu News Paper From Kashmir . 

  • جموں میں 14 لاکھ کنال سرکاری اراضی پر قبضہ کیا گیا، کشمیر میں 3 لاکھ: سرکاری اعداد و شمار
  • تمل ناڈوکے وزیراعلیٰ وجے نے تمل ناڈو میں شراب کی 717 دکانوں کو بند کرنے کا حکم دیا۔
  • خطہ ایندھن اور گیس کے بحران کی طرف بڑھ رہا ہے: ڈاکٹر فاروق
  • ہمنتا نے لگاتار دوسری مدت کے لیے آسام کے وزیراعلیٰ کا حلف لیا، 4 ایم ایل ایز نے وزیرکے طور پرلیا حلف
  • نییٹ-یو جی 2026 کا امتحان منسوخ، دوبارہ ٹیسٹ لیا جائے گا: این ٹی اے

Latest News with Thumb

  • DIV COM
    پورے کشمیر میں 25 دنوں میں 51 لاکھ سے زیادہ ‘نشا مکت’ ڈرائیو میں شامل ہوئے؛ ڈویژنل کمشنر
  • ii
    ڈی آئی جی امتیازحسین میرسوگوار، والد انتقال کر گئے۔
  • ld mmmm
    ایل جی منوج سنہا نے جموں و کشمیر پولیس میں دوڈی وائی ایس پی کو ایس پی رینک پرترقی دی۔
  • jj
    گٹسو میں بڑے لینڈ سلائیڈنگ کے بعد ڈوڈا-کشتواڑ روڈ بلاک ٹریفک کی آمدورفت معطل
  • gg
    شوپیاں کولڈ سٹورمیں دھماکے سے دو افراد ہلاک، ایک زخمی
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • اردو
  • Epaper
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
computersultancy.in © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.