Skip to content
October 5, 2026
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
Online Newspaper

Online Newspaper

Primary Menu
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • Languages
  • Epaper
Watch
  • Home
  • ریاستی خبریں
  • وزیرصحت سکینہ اِیتو نے کیا JVC ہسپتال بمنہ کا دیر رات اچانک معائینہ
  • ریاستی خبریں

وزیرصحت سکینہ اِیتو نے کیا JVC ہسپتال بمنہ کا دیر رات اچانک معائینہ

administrator July 25, 2025
sakinat yatoo health

وزیر موصوفہ نصف شب کے بعد وارڈوں میں
طبی خدمات کا معیار ، ڈاکٹروں اورپیرا میڈیکل عملے کی دستیابی کا جائزہ
انفو

سری نگر/۴۲،جولائی:وزیر برائے صحت و طبی تعلیم، سماجی بہبود و تعلیم، سکینہ ایتو نے عوامی خدمت اور صحت شعبے میں جوابدہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جے وی سی ہسپتال بمنہ کا دیررات کو اچانک معائینہ کیا۔ اس دوران اُنہوں نے رات کے اَوقات میں فراہم کی جانے والی طبی خدمات کے معیار اور ڈاکٹروں و پیرا میڈیکل سٹاف کی دستیابی کا تفصیلی جائزہ لیا۔معائینے کے دوران وزیر موصوفہ نصف شب کے بعد وارڈوں میں گئیں اور ڈاکٹروں ، نرسنگ سٹاف ، طبی سامان اور ایمرجنسی رسپانس سسٹم کی دستیابی کا ذاتی طور پر جائزہ لیا۔ اُنہوں نے ہسپتال کے بنیادی ڈھانچے، ایمرجنسی خدمات، زچہ و بچہ نگہداشت ، صفائی ستھرائی اور مریضوںکے وارڈوں کی حالت کابھی تفصیلی جائزہ لیا۔اُنہوں نے مریضوں اور اُن کے تیمارداروں سے بھی بات چیت کی اور ان کی شکایات، تاثرات اور تجاویز کو بغور سنا۔وزیرصحت نے ڈاکٹروں اور طبی عملے کے روسٹر رجسٹر کو بھی چیک کیااور واضح ہدایات جاری کیں کہ تمام عملہ طے شدہ روسٹر کے مطابق موجود رہے۔اُنہوں نے ڈاکٹروں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری صحت اداروں میں چوبیس گھنٹے جوابدہی لازمی ہے۔ اُنہوں نے کہا، ”صحت سہولیات نو سے پانچ تک کی سروس نہیں ہوتیں، ہسپتالوں کو ہر وقت مکمل طور پر فعال اور جوابدہ ہونا چاہیے۔“وزیر موصوفہ نے مزید کہا کہ رات کے اَوقات میں بھی مریضوں کو معیاری اور بروقت علاج میسر آنا چاہیے کیوں کہ یہی وہ وقت ہوتا ہے جب لوگ سب سے زیادہ کمزور اور مدد کے محتاج ہوتے ہیں۔دورے کے دوران لوگوں نے وزیر صحت کے اس غیر متوقع دیر رات کے معائینے اور صحت کے نظام کو بہتر بنانے کی کوششوں کو سراہا۔

About the Author

administrator

Administrator

Visit Website View All Posts

Post navigation

Previous: چیف سیکرٹری کی صدارت میں سینئرافسران کی اعلیٰ سطحی میٹنگ
Next: کشمیرمیں منشیات اور شراب نوشی کا خطرناک رُخ

Related News

  • ریاستی خبریں

’حلقہ جاتی ترقیاتی فنڈ‘CDF اسکیم کے تحت دستیاب سالانہ 4کروڑ روپے کاتصرف ، ترقیاتی اورعوامی فلاح وبہبودکے کام

City Express October 4, 2026
  • ریاستی خبریں

سی آر پی ایف کا جوان زینا کوٹ ہیڈ کوارٹرمیں مردہ پایا گیا۔

City Express October 4, 2026
  • ریاستی خبریں

کولگام میں گاڑی کے اندردم گھٹنے سے آدمی کی لاش ملی، تحقیقات جاری

City Express October 4, 2026

CAL

October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« Jan    

Epaper

1

Sports

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست sports1
  • کھیل

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست

October 4, 2026
پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے s2
  • کھیل

پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

October 4, 2026
406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘ s3
  • کھیل

406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘

October 4, 2026
’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟ s4
  • کھیل

’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟

October 4, 2026
آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی bb
  • کھیل

آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی

January 22, 2026
بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا pcb
  • کھیل

بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا

January 20, 2026

You may have missed

social media
  • Breaking News

سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے

City Express October 4, 2026
sports1
  • کھیل

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست

City Express October 4, 2026
s2
  • کھیل

پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

City Express October 4, 2026
s3
  • کھیل

406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘

City Express October 4, 2026

Recent Posts

  • سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے October 4, 2026
  • انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست October 4, 2026
  • پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے October 4, 2026
  • 406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘ October 4, 2026
  • ’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟ October 4, 2026

Urdu News Paper From Kashmir . 

  • سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے
  • انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست
  • پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے
  • 406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘
  • ’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
computersultancy.in © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.