Covid-19 Latest News : کورونا وائرس (Coronavirus) کے اومیکران (Omicron) ویریئنٹ سے پریشان دنیا کیلئے ایک اور بری خبر ہے ۔ فرانس (France) میں سائنسدانوں کو کورونا وائرس کا ایک نیا ویریئنٹ ملا ہے جو اومیکران سے بھی زیادہ متعدی ہے ۔
948