987

Lockdown: چین کے ایک شہر میں صرف 3 کیسز سامنے آتے ہی مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان، پورا شہر میں چھایا سناٹا

ین کے شہر ہینان (Yuzhou) میں تقریباً 1.17 ملین افراد کی آبادی والے صوبہ یوزو (Henan) نے اعلان کیا کہ اب تمام شہریوں کو وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے گھروں تک ہی محدود رہنا ہوگا۔ یہ اعلان گزشتہ چند دنوں میں تین کیسز کے سامنے آنے کے بعد کیا گیا ہے۔
دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین میں کورونا وائرس کے تین کیسز ریکارڈ کیے جانے کے بعد منگل کو وسطی چین کے ایک شہر میں مکمل طور پر لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ جہاں 10 لاکھ سے زائد افراد آباد ہیں۔ اب ان کو اپنے گھروں تک ہی محدود کردیا گیا ہے۔ بیجنگ نے وائرس کے پہلی بار سامنے آنے کے بعد سے سخت سرحدی پابندیوں اور لاک ڈاؤن کے ساتھ ’صفر کووڈ۔19‘ پالیسی کی نقطہ نظر کو اپنایا ہے۔ یہ پالیسی سرمائی اولمپکس (Winter Olympics) سے صرف ایک ماہ قبل اپنائی گئی ہے۔

In this short article, we will supply you with valuable info and sensible ideas on exactly depanten how to decrease your cholesterol successfully and maintain a healthy way of life.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں