Skip to content
October 5, 2026
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
Online Newspaper

Online Newspaper

Primary Menu
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • Languages
  • Epaper
Watch
  • Home
  • ریاستی خبریں
  • امرناتھ یاترا 2025کی معطلی سے متعلق سوشل میڈیا رپورٹس گمراہ کن
  • ریاستی خبریں

امرناتھ یاترا 2025کی معطلی سے متعلق سوشل میڈیا رپورٹس گمراہ کن

administrator July 16, 2025
divisional kashmir

بارشوں کے باوجود یاترا خوش اسلوبی سے جاری
تاحال 2 لاکھ34ہزار سے زیادہ یاتریوں نے کیا درشن :صوبائی کمشنرکشمیر
نیوزایجنسی

سری نگر: ۶۱،جولائی :ڈویژنل کمشنر کشمیر نے امرناتھ یاترا کی معطلی سے متعلق سوشل میڈیا رپورٹس کی تردید کی۔ انہوں نے کہاکہ امرناتھ یاترا آسانی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ اب تک2 لاکھ34ہزار سے زیادہ یاتریوں نے درشن کیا ہے۔جے کے این ایس کے مطابق ڈویڑنل کمشنر کشمیر نے کچھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والی معطلی کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہاکہ امرناتھ یاترا 2025 بغیر کسی رکاوٹ کے آگے بڑھ رہی ہے، اورمقدس غار
کی طرف جانے والے کسی بھی راستے پر کسی رکاوٹ کی اطلاع نہیں ہے۔گمراہ کن اطلاعات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ڈویڑنل کمشنر نے واضح کیا کہ یاتری مسلسل سفر کر رہے ہیں اور بغیر کسی رکاوٹ کے بابا برفانی کے درشن حاصل کر رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ یاترا خوش اسلوبی سے جاری ہے۔ 15 جولائی 2025 تک 2 لاکھ34ہزار سے زیادہ یاتریوں نے درشن کیا ہے۔ڈویژنل کمشنر کشمیر نے کہاکہ آج، 16 جولائی کو، یاتری بلتل اور پہلگام دونوں راستوں سے بغیر کسی رکاوٹ کے آگے بڑھ رہے ہیں۔حکام نے میڈیا آو¿ٹ لیٹس پر زور دیا کہ وہ یاترا سے متعلق اپ ڈیٹس شائع کرنے یا گردش کرنے سے پہلے سرکاری ذرائع سے تمام معلومات کی تصدیق کریں، تاکہ یاتریوں اور عوام میں غیر ضروری گھبراہٹ یا الجھن سے بچا جا سکے۔عوام کو بھی سختی سے مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ یاترا کے بارے میں درست اور بروقت معلومات کے لیے صرف سرکاری اپڈیٹس پر انحصار کریں۔یاد رہے کہ سال2022میں8 جولائی کو امرناتھ گپھا کے قریب بادل پھٹنے کے سبب پیدا ہوئی سیلابی صورتحال میں سولہ افراد ہلاک جبکہ چالیس کے قریب لاپتہ ہو گئے تھے۔ ادھر، رواں برس اب تک، حکام کے مطابق،2سے زائد یاتریوں نے پوتر گھپا کے درشن کئے ہیں۔

About the Author

administrator

Administrator

Visit Website View All Posts

Post navigation

Previous: آن لائن جوئے کی لت،بانڈی پورہ کاشخص امیر سے فقیر
Next: آنے والے وقت کی جنگیں کل کے ہتھیاروں سے نہیں لڑی جا سکتیں:چیف آف ڈیفنس اسٹاف

Related News

  • ریاستی خبریں

’حلقہ جاتی ترقیاتی فنڈ‘CDF اسکیم کے تحت دستیاب سالانہ 4کروڑ روپے کاتصرف ، ترقیاتی اورعوامی فلاح وبہبودکے کام

City Express October 4, 2026
  • ریاستی خبریں

سی آر پی ایف کا جوان زینا کوٹ ہیڈ کوارٹرمیں مردہ پایا گیا۔

City Express October 4, 2026
  • ریاستی خبریں

کولگام میں گاڑی کے اندردم گھٹنے سے آدمی کی لاش ملی، تحقیقات جاری

City Express October 4, 2026

CAL

October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« Jan    

Epaper

1

Sports

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست sports1
  • کھیل

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست

October 4, 2026
پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے s2
  • کھیل

پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

October 4, 2026
406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘ s3
  • کھیل

406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘

October 4, 2026
’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟ s4
  • کھیل

’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟

October 4, 2026
آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی bb
  • کھیل

آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی

January 22, 2026
بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا pcb
  • کھیل

بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا

January 20, 2026

You may have missed

social media
  • Breaking News

سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے

City Express October 4, 2026
sports1
  • کھیل

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست

City Express October 4, 2026
s2
  • کھیل

پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

City Express October 4, 2026
s3
  • کھیل

406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘

City Express October 4, 2026

Recent Posts

  • سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے October 4, 2026
  • انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست October 4, 2026
  • پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے October 4, 2026
  • 406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘ October 4, 2026
  • ’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟ October 4, 2026

Urdu News Paper From Kashmir . 

  • سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے
  • انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست
  • پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے
  • 406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘
  • ’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
computersultancy.in © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.