Skip to content
اگست 25, 2026
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
Online Newspaper

Online Newspaper

Primary Menu
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • اردو
  • Epaper
Watch
  • Home
  • ریاستی خبریں
  • مندورہ ترال میں یرقان بیماری پھوٹ پڑنے کاانکشاف
  • ریاستی خبریں

مندورہ ترال میں یرقان بیماری پھوٹ پڑنے کاانکشاف

administrator جولائی 19, 2025
jaundace

چندافراد کے مبتلاءہونے کاانکشاف
پانی کی جانچ شروع،لوگوںکوحفظان صحت برقرار رکھنے کا مشورہ
جے کے این ایس
ترال : ۸۱،جولائی :جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے ترال علاقے کے مندورہ گاو¿ں سے یرقان کے چند معاملات سامنے آئے ہیں، جس نے محکمہ صحت کے ساتھ جل شکتی محکمے کو فوری روک تھام اور بیداری کے اقدامات شروع کرنے پر آمادہ کیا ہے۔نیوز ایجنسی کے مطابق مندورہ ترال کے لوگوں نے بتایا کہ یرقان کے چند کیس رپورٹ ہوئے ہیں اور یہ ناصاف پانی کی وجہ سے ہو سکتا ہے جس کی فوری جانچ کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ علاقے میں پانی کے بہت سے ذرائع ہیں اور مناسب تجزیہ کے لئے ہر ذریعہ کے پانی کو چیک کرنے کی ضرورت ہے۔حکام نے تصدیق کی کہ پانی کے نمونے تفصیلی تجزیہ کے لیے جمع کر
لیے گئے ہیں اور صورتحال قابو میں ہے۔محکمہ صحت اور جل شکتی محکمہ کے افسران کی ایک مشترکہ ٹیم کے ساتھ ساتھ کمیونٹی ہیلتھ ورکرز کے ذریعہ موقع پر پانی کے معیار کی جانچ کی گئی۔ آلودگی کے امکان کا اندازہ لگانے کے لئے علاقے میں پانی کے مختلف ذرائع سے نمونے لیے گئے۔ایک اہلکار نے بتایا کہ جانچ کے علاوہ، ٹیم نے مقامی آبادی، اسکول کے بچوں اور دیگر لوگوں کے ساتھ بیداری کے وسیع سیشنز کا انعقاد کیا۔ اہلکار نے کہاکہ ہم نے باشندوں کو پانی کے تحفظ، حفظان صحت کی دیکھ بھال، اور یرقان جیسی پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہ کیا۔مقامی لوگوں نے صحت کے خدشے پر تشویش کا اظہار کیا تاہم انتظامیہ کی بروقت مداخلت کو سراہا۔ مندورہ کے ایک رہائشیوں نے کہاہم خاص طور پر اپنے بچوں کے لیے پریشان ہیں، لیکن شکر گزار ہیں کہ حکام نے فوری اقدامات کیے ہیں۔صحت کے حکام نے عوام پر زور دیا کہ گھبراہٹ کی کوئی ضرورت نہیں ہے ور انہیں صرف ابلا ہوا پانی پینے اور ذاتی اور ماحولیاتی حفظان صحت کو برقرار رکھنے کا مشورہ دیا۔ انہوںنے کہاکہ یرقان کیسوں کی تعداد محدود ہے۔ ہم صورت حال کو قریب سے مانیٹر کر رہے ہیں اور ہر احتیاط کو یقینی بنا رہے ہیں۔حکام نے بتایا کہ علاقے میں پانی کے کچھ ذرائع کے قریب جگہیں انتہائی غیر صحت بخش ہیں کیونکہ مقامی لوگوں نے تمام گندگی ان آبی ذخائر کے قریب پھینک دی ہے اور آبی ذخائر کے ارد گرد کے علاقے کو صاف کیا جا رہا ہے اور مقامی لوگوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اس سے پرہیز کریں۔

About the Author

administrator

Administrator

Visit Website View All Posts

Post navigation

Previous: مکمل ریاست کادرجہ جموں وکشمیرکے عوام کاحق
Next: سالانہ امرناتھ یاترا 2025ایک دن کی مختصر معطلی کے بعد دوبارہ شروع

Related News

protest
  • ریاستی خبریں

سری نگرمیں جموں و کشمیرمیں بجلی کے نرخوں میں اضافے کے خلاف پی ڈی پی اوراپنی پارٹی کا احتجاج

City Express اگست 24, 2026
bear
  • ریاستی خبریں

ترال کے گلشن پورہ میں ریچھ کا آدمی پرحملہ

City Express اگست 24, 2026
ashok
  • ریاستی خبریں

’ٹارگٹ کلنگ کسی خاص جگہ تک محدود نہیں،ایسی کوئی جگہ نہیں ہے جہاں مکمل سیکیورٹی کی ضمانت دی جا سکے، بھائی چارہ قائم کرنے کی ضرورت ہے‘: اشوک کول

City Express اگست 24, 2026

Latest News Scrolling Widget

  • اسکولوں اور مدارس کو ہدایت: بچوں کو اجنبیوں کے حوالے نہ کریں۔
    اگست 24, 2026
  • جموں و کشمیر کے رام بن میں زمین دھنسنے اور مکانات میں دراڑیں پڑنے کے بعد تین خاندانوں کو محفوظ مقامات پرمنتقل کر دیا گیا۔
    اگست 24, 2026
  • ہماچل حکومت بیوروکریسی کے اخراجات کم کرنے کے لیے آئی اے ایس، آئی ایف ایس اور آئی پی ایس افسران کی تعداد میں کمی پرغورکر رہی ہے۔
    اگست 18, 2026
  • سری نگر کے پریم پورہ میں ٹرک سے سکوٹی ٹکرانے کے بعد ایک شخص ہلاک
    اگست 18, 2026
  • ’کل کا احتجاج محض ایک ٹریلرتھا‘: شام لال شرما کی این سی حکومت کے خلاف مزید سخت تحریک کی تنبیہ
    اگست 18, 2026

Epaper

1

CAL

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« جولائی    

Sports

اے سی بی نے جموں و کشمیرسپورٹس کوٹہ میں مبینہ بے ضابطگیوں پرسپورٹس کونسل سے رپورٹ طلب کر لی۔ acb
  • کھیل

اے سی بی نے جموں و کشمیرسپورٹس کوٹہ میں مبینہ بے ضابطگیوں پرسپورٹس کونسل سے رپورٹ طلب کر لی۔

اگست 17, 2026
دفاعی بولنگ کے دوران بیٹرزکوآؤٹ کرنے کی عاقب نبی کی صلاحیت ان کا سب سے بڑا اثاثہ ہے: پٹھان aa
  • کھیل

دفاعی بولنگ کے دوران بیٹرزکوآؤٹ کرنے کی عاقب نبی کی صلاحیت ان کا سب سے بڑا اثاثہ ہے: پٹھان

اگست 4, 2026
کھیلوں کے وزیر مانڈویا نے اعزازی تقریب کے دوران کامن ویلتھ گیمز کے ویٹ لفٹنگ دستے کی ستائش کی۔ hhh
  • کھیل

کھیلوں کے وزیر مانڈویا نے اعزازی تقریب کے دوران کامن ویلتھ گیمز کے ویٹ لفٹنگ دستے کی ستائش کی۔

اگست 3, 2026
جے کے سی اے نے سری لنکا کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے عاقب نبی کی تاریخی طورپرہندوستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت کو سراہا۔ aqab
  • Breaking News
  • کھیل

جے کے سی اے نے سری لنکا کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے عاقب نبی کی تاریخی طورپرہندوستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت کو سراہا۔

اگست 3, 2026
وزیراعظم مودی نے گلاسگو کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے 39 تمغے جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا اور کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔ modi 2
  • کھیل

وزیراعظم مودی نے گلاسگو کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے 39 تمغے جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا اور کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔

اگست 3, 2026
عاقب نبی کو پہلی بار بھارتی ٹیم میں طلب کر لیا گیا؛ ٹیسٹ اسکواڈ میں جسپریت بمراہ کی جگہ لیں گے۔ aqib
  • کھیل

عاقب نبی کو پہلی بار بھارتی ٹیم میں طلب کر لیا گیا؛ ٹیسٹ اسکواڈ میں جسپریت بمراہ کی جگہ لیں گے۔

اگست 3, 2026

You may have missed

jpsc
  • قومی خبریں

سپریم کورٹ نے جے پی ایس سی امتحان میں ’بے ضابطگیوں‘ کی سی بی آئی سے تحقیقات کرانے کی درخواست پر مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔

City Express اگست 24, 2026
amit
  • قومی خبریں

امت شاہ نے ارون جیٹلی کو ان کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا اور انہیں ‘ماہرِ خطابت اور بہترین منتظم’ قرار دیا۔

City Express اگست 24, 2026
protest
  • ریاستی خبریں

سری نگرمیں جموں و کشمیرمیں بجلی کے نرخوں میں اضافے کے خلاف پی ڈی پی اوراپنی پارٹی کا احتجاج

City Express اگست 24, 2026
bear
  • ریاستی خبریں

ترال کے گلشن پورہ میں ریچھ کا آدمی پرحملہ

City Express اگست 24, 2026

حالیہ پوسٹیں

  • سپریم کورٹ نے جے پی ایس سی امتحان میں ’بے ضابطگیوں‘ کی سی بی آئی سے تحقیقات کرانے کی درخواست پر مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔ اگست 24, 2026
  • امت شاہ نے ارون جیٹلی کو ان کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا اور انہیں ‘ماہرِ خطابت اور بہترین منتظم’ قرار دیا۔ اگست 24, 2026
  • سری نگرمیں جموں و کشمیرمیں بجلی کے نرخوں میں اضافے کے خلاف پی ڈی پی اوراپنی پارٹی کا احتجاج اگست 24, 2026
  • ترال کے گلشن پورہ میں ریچھ کا آدمی پرحملہ اگست 24, 2026
  • یورپی یونین میں شمولیت کے لیے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے سے متعلق آئس لینڈ کی رائے دہی کے بارے میں کیا جاننا ضروری ہے- اگست 24, 2026

Urdu News Paper From Kashmir . 

  • سپریم کورٹ نے جے پی ایس سی امتحان میں ’بے ضابطگیوں‘ کی سی بی آئی سے تحقیقات کرانے کی درخواست پر مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔
  • امت شاہ نے ارون جیٹلی کو ان کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا اور انہیں ‘ماہرِ خطابت اور بہترین منتظم’ قرار دیا۔
  • سری نگرمیں جموں و کشمیرمیں بجلی کے نرخوں میں اضافے کے خلاف پی ڈی پی اوراپنی پارٹی کا احتجاج
  • ترال کے گلشن پورہ میں ریچھ کا آدمی پرحملہ
  • یورپی یونین میں شمولیت کے لیے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے سے متعلق آئس لینڈ کی رائے دہی کے بارے میں کیا جاننا ضروری ہے-

Latest News with Thumb

  • advisory
    اسکولوں اور مدارس کو ہدایت: بچوں کو اجنبیوں کے حوالے نہ کریں۔
  • kkkkkkkkkkkk
    جموں و کشمیر کے رام بن میں زمین دھنسنے اور مکانات میں دراڑیں پڑنے کے بعد تین خاندانوں کو محفوظ مقامات پرمنتقل کر دیا گیا۔
  • him
    ہماچل حکومت بیوروکریسی کے اخراجات کم کرنے کے لیے آئی اے ایس، آئی ایف ایس اور آئی پی ایس افسران کی تعداد میں کمی پرغورکر رہی ہے۔
  • died
    سری نگر کے پریم پورہ میں ٹرک سے سکوٹی ٹکرانے کے بعد ایک شخص ہلاک
  • ff
    ’کل کا احتجاج محض ایک ٹریلرتھا‘: شام لال شرما کی این سی حکومت کے خلاف مزید سخت تحریک کی تنبیہ
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • اردو
  • Epaper
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
computersultancy.in © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.