Skip to content
October 4, 2026
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
Online Newspaper

Online Newspaper

Primary Menu
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • Languages
  • Epaper
Watch
  • Home
  • ریاستی خبریں
  • ’حلقہ جاتی ترقیاتی فنڈ‘CDF اسکیم کے تحت دستیاب سالانہ 4کروڑ روپے کاتصرف ، ترقیاتی اورعوامی فلاح وبہبودکے کام
  • ریاستی خبریں

’حلقہ جاتی ترقیاتی فنڈ‘CDF اسکیم کے تحت دستیاب سالانہ 4کروڑ روپے کاتصرف ، ترقیاتی اورعوامی فلاح وبہبودکے کام

City Express October 4, 2026 1 minute read

کشمیروادی کے 47اسمبلی حلقوںمیں اسمبلی حلقہ لولاب کپوارہ سرفہرست
پائیدان پرچھٹے نمبرکیساتھ اسمبلی حلقہ سوپورمیں فی منصوبہ اوسط لاگت 5.12 لاکھ روپے کیساتھ کل 85ترقیاتی کام زیرعمل ،عوامی حلقوں کی سراہنا
بلال احمد

سوپور:۳ ،اکتوبر:جموں و کشمیر حکومت کی جانب سے نافذ کردہ’حلقہ جاتی ترقیاتی فنڈ‘(CDF) اسکیم کے تحت، قانون ساز اسمبلی کے ہر رکن (MLA) کو سالانہ 4 کروڑ روپے مختص کئے جاتے ہیں۔جموں ڈویژن کی طرح ہی کشمیروادی کے 47 اسمبلی حلقوں کےلئے، فی حلقہ تجویز کردہ ترقیاتی کاموں کی اوسط مالی حد سختی کےساتھ4 کروڑ روپے مالی سال 2025-26 مقرر کی گئی ہے،اوریوں ممبران اسمبلی کو اپنے حلقوں میں ترقیاتی اورعوامی فلاح وبہبودکے کاموں کیلئے کل 188کروڑ روپے فراہم یاواگزار کئے گئے ۔کس ممبراسمبلی نے اپنے حلقے میں CDFمیں سے کتنی رقم خرچ کی ،کتنے ترقیاتی کاموں کی سفارش کی ،کتنے ایسے کاموں کو منظوری ملی ،اسکی سرکاری طورپرکسی ویب سائٹ پرکوئی معلومات دستیاب نہیں۔تاہم حق اطلاع قانون کے تحت حاصل کردہ معلومات سے کچھ ایسے حقائق سامنے آئے ہیں ،جو چونکا دینے والے ہیں ،اور جن معلومات سے یہ اندازہ لگایاجاسکتا ہے کہ کون ساممبراسمبلی اپنے حلقے میں رہنے والے لوگوں کی زندگیوںکو آسان بنانے اور ترقیاتی عمل کو آگے لے جانے میں سنجیدہ اور فکرمند ہے ۔وادی کشمیر کے 47اسمبلی حلقوں میں تجویز کردہ کاموں کی حلقہ وار اوسط لاگت کاایک گراف یا پیمانہ سامنے آیاہے ۔اس گراف کے مطابق سب سے زیادہ مختص حلقہ جاتی ترقیاتی فنڈصرف کرنے اور ترقیاتی کاموں کو منظور کروانے میں وادی کے ٹاپ 10اسمبلی حلقے کی فہرست کچھ یوں سامنے آئی ہے ۔اسمبلی حلقہ لولاب کپوارہ سرفہرست ہے ،جبکہ حلقہ رفیع آباد بارہمولہ دوسرے پائیدان پر ہے ،ڈی ایچ پورہ کولگام تیسر ے نمبر پر ہے ۔اسکے بعد عیدگاہ ضلع سری نگر،ہندوارہ ضلع کپوارہ اور سوپور ضلع بارہمولہ بالترتیب چوتھے ،پانچویں اور چھٹے نمبر پر ہیں ۔گریز بانڈی پورہ ساتویں ،پہلگام اننت ناگ آٹھویں ،ڈورو اننت ناگ نویں اور گلمرگ بارہمولہ دسویں نمبر پر ہے ،جہاں حلقہ ترقیاتی فنڈ کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیاجارہاہے اورترقیاتی کام جاری ہیں ۔حلقہ جاتی ترقیاتی فنڈ برائے مالی سال2025-26کی ایک رپورٹ کے مطابق، فی ترقیاتی کام اوسط لاگت کے(باقی ۵پر)
لحاظ سے وادی کشمیر میں اسمبلی حلقہ سوپور چھٹے نمبر پر ہے، جہاں فی منصوبہ اوسط لاگت 5.12 لاکھ روپے ہے۔ دستیاب اہم اعداد و شمارکے مطابق اسمبلی حلقہ سوپور میں متعلقہ ممبراسمبلی کی سفارش پرکل 85ترقیاتی کام ہاتھ میں لئے گئے ہیں ،جن میں کچھ مکمل ہوئے ہیں اور کچھ زیرتکمیل ہیں ۔ان 85ترقیاتی کاموں پر کل لاگت: 435.34 لاکھ روپے یعنی کل ملاکر 4کروڑ35لاکھ 34ہزار روپے بنتی ہے ۔

About the Author

City Express

Editor

Visit Website View All Posts

Post navigation

Previous: SKICCمیں چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ کی مشترکہ صدارت میں اہم اجلاس، اعلیٰ حکام کی شرکت
Next: ہتھوڑوں سے حملہ اور حاملہ بیوی کو قتل کرنے کی دھمکی: لاکھوں پاؤنڈ کی کرپٹو کرنسی کیسے لوٹی گئی؟

Related News

  • ریاستی خبریں

سی آر پی ایف کا جوان زینا کوٹ ہیڈ کوارٹرمیں مردہ پایا گیا۔

City Express October 4, 2026
  • ریاستی خبریں

کولگام میں گاڑی کے اندردم گھٹنے سے آدمی کی لاش ملی، تحقیقات جاری

City Express October 4, 2026
cheif sec
  • ریاستی خبریں

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ نے مالی سال 2025-26 کے ریونیو بجٹ کے تحت اضافی فنڈز کی منظوری دی

City Express October 4, 2026

CAL

October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« Jan    

Epaper

1

Sports

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست sports1
  • کھیل

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست

October 4, 2026
پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے s2
  • کھیل

پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

October 4, 2026
406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘ s3
  • کھیل

406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘

October 4, 2026
’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟ s4
  • کھیل

’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟

October 4, 2026
آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی bb
  • کھیل

آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی

January 22, 2026
بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا pcb
  • کھیل

بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا

January 20, 2026

You may have missed

social media
  • Breaking News

سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے

City Express October 4, 2026
sports1
  • کھیل

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست

City Express October 4, 2026
s2
  • کھیل

پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

City Express October 4, 2026
s3
  • کھیل

406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘

City Express October 4, 2026

Recent Posts

  • سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے October 4, 2026
  • انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست October 4, 2026
  • پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے October 4, 2026
  • 406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘ October 4, 2026
  • ’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟ October 4, 2026

Urdu News Paper From Kashmir . 

  • سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے
  • انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست
  • پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے
  • 406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘
  • ’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
computersultancy.in © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.