Skip to content
September 26, 2026
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
Online Newspaper

Online Newspaper

Primary Menu
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • Languages
  • Epaper
Watch
  • Home
  • ریاستی خبریں
  • ریاستی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ
  • ریاستی خبریں

ریاستی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ

administrator July 19, 2025
congress member

پولیس نے بنایاسری نگرمیںجموں وکشمیر کانگریس کے احتجاج کو ناکام
نیوز ایجنسی
سرینگر: ۹۱،جولائی : پولیس نے ہفتہ کے روز یہاں کانگریس لیڈروں اور کارکنوں کے احتجاجی مارچ کو ناکام بنا دیا، جس میں جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر طارق حمید قرہ کی قیادت میں کارکنان یہاں پارٹی دفتر میں جمع ہوئے، اور میمورنڈم پیش کرنے کے لیے ڈویڑنل کمشنر کے دفتر کی طرف مارچ کرنے کے منصوبے کےساتھ نکلنے کی کوشش کی۔تاہم، پولیس اہلکاروں نے مارچ کو روکتے ہوئے پارٹی دفتر کے مرکزی دروازے کو باہر سے بند کر دیا۔صحافیوں سے بات کرتے ہوئے طارق حمید قرہ نے کہا کہ انہیں پولیس نے احتجاجی مارچ نکالنے سے روک دیا۔انہوں نے کہا، ”ہم ریاست کے لیے اپنے مطالبے کو دہرانا چاہتے تھے اور اپنے مطالبات پر ایک میمورنڈم پیش کرنا چاہتے تھے۔ طارق حمید قرہ نے کہا کہ پارٹی کے کئی لیڈروں کو کانگریس دفتر پہنچنے سے روک دیا گیا۔انہوںنے کہاکہ ہمیں اطلاع ملی ہے کہ ہمارے بہت سے رہنماو¿ں اور کارکنوں کو مختلف مقامات پر روکا گیا ہے اور انہیں یہاں پہنچنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ یہ انتظامیہ کی جانب سے ایک غیر جمہوری عمل ہے، اور یہ ان کی مایوسی کا اظہار کرتا ہے ۔بعد ازاں مظاہرین پرامن طور پر منتشر ہوگئے۔ (ایجنسیاں)

About the Author

administrator

Administrator

Visit Website View All Posts

Post navigation

Previous: ضلع کشتواڑ کے دُور افتادہ گاﺅںمیں گولی چلنے کا واقعہ رونما
Next: دہشت گردوںکی بھرتی اور فنڈنگ سے متعلق درج کیس ،4 اضلاع میں تلاشی

Related News

mm
  • ریاستی خبریں

جموں سری نگر ہائی وے دوبارہ کھل گیا ہلکی موٹرگاڑیاں قاضی گنڈ-نیویگ ٹنل سے جموں کی طرف چھوڑے گئے۔

City Express January 28, 2026 0
crpf
  • ریاستی خبریں

سی آر پی ایف کا جوان زینا کوٹ ہیڈ کوارٹرمیں مردہ پایا گیا۔

City Express January 28, 2026 0
kul
  • ریاستی خبریں

کولگام میں گاڑی کے اندردم گھٹنے سے آدمی کی لاش ملی، تحقیقات جاری

City Express January 28, 2026 0

Epaper

1

CAL

September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« Jan    

Sports

آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی bb
  • کھیل

آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی

January 22, 2026 0
بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا pcb
  • کھیل

بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا

January 20, 2026 0
جموں و کشمیر کا محمد قیس دوسری ایشین جونیئر سافٹ ٹینس چیمپئن شپ 2026 کے لیے منتخب n
  • کھیل

جموں و کشمیر کا محمد قیس دوسری ایشین جونیئر سافٹ ٹینس چیمپئن شپ 2026 کے لیے منتخب

January 15, 2026 0
سپریم کورٹ نے جموں کشمیرکرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات پرروک لگا دی- jkca
  • کھیل

سپریم کورٹ نے جموں کشمیرکرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات پرروک لگا دی-

January 9, 2026 0
دنیا کے’معمر ترین‘ میراتھن رنر فوجا سنگھ انڈیا میں گاڑی کی ٹکر سے ہلاک، ایک شخص زیرِ حراست sports4
  • کھیل

دنیا کے’معمر ترین‘ میراتھن رنر فوجا سنگھ انڈیا میں گاڑی کی ٹکر سے ہلاک، ایک شخص زیرِ حراست

July 19, 2025 0
کالا چشمہ اور نیلا لباس پہنے کشتی پر جھومتے 11 سالہ ریان کون ہیں جن کا ڈانس دنیا بھر میں وائرل ہو رہا ہے؟ sports3
  • کھیل

کالا چشمہ اور نیلا لباس پہنے کشتی پر جھومتے 11 سالہ ریان کون ہیں جن کا ڈانس دنیا بھر میں وائرل ہو رہا ہے؟

July 19, 2025 0

You may have missed

mm
  • ریاستی خبریں

جموں سری نگر ہائی وے دوبارہ کھل گیا ہلکی موٹرگاڑیاں قاضی گنڈ-نیویگ ٹنل سے جموں کی طرف چھوڑے گئے۔

City Express January 28, 2026 0
modi
  • قومی خبریں

اجیت پوار کا انتقال انتہائی افسوسناک: پی ایم مودی

City Express January 28, 2026 0
m
  • Breaking News

جموں سری نگر قومی شاہراہ بدھ کو مسلسل دوسرے دن گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند رہی

City Express January 28, 2026 0
crpf
  • ریاستی خبریں

سی آر پی ایف کا جوان زینا کوٹ ہیڈ کوارٹرمیں مردہ پایا گیا۔

City Express January 28, 2026 0

Recent Posts

  • جموں سری نگر ہائی وے دوبارہ کھل گیا ہلکی موٹرگاڑیاں قاضی گنڈ-نیویگ ٹنل سے جموں کی طرف چھوڑے گئے۔ January 28, 2026
  • اجیت پوار کا انتقال انتہائی افسوسناک: پی ایم مودی January 28, 2026
  • جموں سری نگر قومی شاہراہ بدھ کو مسلسل دوسرے دن گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند رہی January 28, 2026
  • سی آر پی ایف کا جوان زینا کوٹ ہیڈ کوارٹرمیں مردہ پایا گیا۔ January 28, 2026
  • کولگام میں گاڑی کے اندردم گھٹنے سے آدمی کی لاش ملی، تحقیقات جاری January 28, 2026

Urdu News Paper From Kashmir . 

  • جموں سری نگر ہائی وے دوبارہ کھل گیا ہلکی موٹرگاڑیاں قاضی گنڈ-نیویگ ٹنل سے جموں کی طرف چھوڑے گئے۔
  • اجیت پوار کا انتقال انتہائی افسوسناک: پی ایم مودی
  • جموں سری نگر قومی شاہراہ بدھ کو مسلسل دوسرے دن گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند رہی
  • سی آر پی ایف کا جوان زینا کوٹ ہیڈ کوارٹرمیں مردہ پایا گیا۔
  • کولگام میں گاڑی کے اندردم گھٹنے سے آدمی کی لاش ملی، تحقیقات جاری
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
computersultancy.in © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.