Skip to content
ستمبر 12, 2026
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
Online Newspaper

Online Newspaper

Primary Menu
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • اردو
  • Epaper
Watch
  • Home
  • ریاستی خبریں
  • علیحدگی پسندوں اور دہشت گردی کےخلاف کریک ڈاو ن
  • ریاستی خبریں

علیحدگی پسندوں اور دہشت گردی کےخلاف کریک ڈاو ن

administrator جولائی 17, 2025
millitand and police

سوپور میں علیحدگی پسند تنظیم سے وابستہ ایک شخص کے گھرپر چھاپہ
قابل اعتراض مواد ضبط، کارروائی قانونی ضوابط کے تحت انجام : پولیس
بلال احمد

سوپر:۷۱،جولائی:جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندوں اور دہشت گردی کے حامی نیٹ ورکس کے خلاف جاری کریک ڈاو¿ن کے تحت سوپور پولیس نے جمعرات کو کالعدم تنظیم مسلم لیگ سے وابستہ ایک شخص کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی انجام دی۔پولیس کے مطابق یہ کارروائی بادام باغ سوپور کے رہائشی عابد نبی کاچرو ولد غلام نبی کاچرو کے مکان پر کی گئی، جو ایف آئی آر نمبر 09/2024 کے تحت درج کیس سے منسلک ہے۔ یہ مقدمہ غیر قانونی
سرگرمیوں کی روک تھام کے ایکٹ (یو اے پی اے) کی دفعات 10 اور 13 کے تحت درج کیا گیا ہے۔چھاپے کے دوران پولیس کو ممنوعہ تنظیم سے وابستہ قابل اعتراض مواد برآمد ہوا، جسے موقع پر ہی ضبط کر لیا گیا۔ کارروائی قانونی ضوابط کے تحت انجام دی گئی، جس میں مجسٹریٹ اور غیر جانبدار گواہان بھی موجود تھے تاکہ شفافیت اور قانونی عمل کی مکمل پاسداری کی جا سکے۔پولیس ترجمان نے کہا، ’یہ کارروائی سوپور پولیس کی ا±س وسیع تر مہم کا حصہ ہے جس کا مقصد علیحدگی پسند نظریات پھیلانے والے عناصر کی نشاندہی کرنا اور ان کے خلاف قانون کے دائرے میں رہ کر کارروائی عمل میں لانا ہے۔‘انہوں نے مزید کہا کہ سوپور پولیس علاقے میں امن و امان قائم رکھنے اور انتہا پسند نظریات کو پنپنے سے روکنے کے لیے پرعزم ہے۔ ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ کوئی فرد یا گروہ عوامی نظم و نسق یا قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے قابل نہ ہو۔

About the Author

administrator

Administrator

Visit Website View All Posts

Post navigation

Previous: وزیر اعلیٰ نے کیاAIIMSجموں کادورہ، پیش رفت کی ستائش
Next: 16جولائی کی شام امرناتھ گھپا کے راستے پرفوج کی فوری کارروائی

Related News

SIA
  • ریاستی خبریں

ایس آئی اے نے جموں و کشمیر کے پونچھ، ادھم پورمیں 3 مقامات پر چھاپے مارے۔

City Express ستمبر 12, 2026
UUU
  • ریاستی خبریں

پولیس نے اننت ناگ میں 20 مقامات پرتلاشی کے دوران منشیات کے 13 مشتبہ اسمگلروں کو حراست میں لیا۔

City Express ستمبر 12, 2026
aaa
  • ریاستی خبریں

بیروہ میں ژالہ باری اور تیز ہواؤں سے فصلوں اور باغات کو نقصان، کسانوں کا امداد کا مطالبہ

City Express ستمبر 12, 2026

Latest News Scrolling Widget

  • جموں و کشمیرمیں اگلے 10 دنوں تک موسم خشک اورمستحکم رہنے کی توقع ہے۔
    ستمبر 11, 2026
  • دہشت گردی کے متاثرین کے لواحقین کے لیے سینٹرل پول کے تحت ایم بی بی ایس کی 4 نشستیں مختص؛ جے کے بوپی نے درخواستیں طلب کر لیں۔
    ستمبر 11, 2026
  • قاضی گنڈ میں ہیروئن جیسا 60 گرام مواد برآمد، ایک شخص گرفتار
    ستمبر 11, 2026
  • پونچھ کی جڑان والی گلی میں سڑک حادثے کے دوران دو افراد زخمی
    ستمبر 11, 2026
  • ’تحریری حکم نہیں تو احتجاج ختم نہیں‘: جموں و کشمیر میں میڈیکل انٹرنز کی وظیفے کے معاملے پر بھوک ہڑتال جاری
    ستمبر 8, 2026

Epaper

1

CAL

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست    

Sports

بانی چیوانگ کا کہنا ہے کہ لداخ میراتھن نے اسپانسرز کی تلاش کے بغیر ہی دوڑنے والوں اور کارپوریٹ اداروں کی حمایت حاصل کر لی ہے۔ nnn
  • کھیل

بانی چیوانگ کا کہنا ہے کہ لداخ میراتھن نے اسپانسرز کی تلاش کے بغیر ہی دوڑنے والوں اور کارپوریٹ اداروں کی حمایت حاصل کر لی ہے۔

ستمبر 10, 2026
اے سی بی نے جموں و کشمیرسپورٹس کوٹہ میں مبینہ بے ضابطگیوں پرسپورٹس کونسل سے رپورٹ طلب کر لی۔ acb
  • کھیل

اے سی بی نے جموں و کشمیرسپورٹس کوٹہ میں مبینہ بے ضابطگیوں پرسپورٹس کونسل سے رپورٹ طلب کر لی۔

اگست 17, 2026
دفاعی بولنگ کے دوران بیٹرزکوآؤٹ کرنے کی عاقب نبی کی صلاحیت ان کا سب سے بڑا اثاثہ ہے: پٹھان aa
  • کھیل

دفاعی بولنگ کے دوران بیٹرزکوآؤٹ کرنے کی عاقب نبی کی صلاحیت ان کا سب سے بڑا اثاثہ ہے: پٹھان

اگست 4, 2026
کھیلوں کے وزیر مانڈویا نے اعزازی تقریب کے دوران کامن ویلتھ گیمز کے ویٹ لفٹنگ دستے کی ستائش کی۔ hhh
  • کھیل

کھیلوں کے وزیر مانڈویا نے اعزازی تقریب کے دوران کامن ویلتھ گیمز کے ویٹ لفٹنگ دستے کی ستائش کی۔

اگست 3, 2026
جے کے سی اے نے سری لنکا کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے عاقب نبی کی تاریخی طورپرہندوستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت کو سراہا۔ aqab
  • Breaking News
  • کھیل

جے کے سی اے نے سری لنکا کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے عاقب نبی کی تاریخی طورپرہندوستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت کو سراہا۔

اگست 3, 2026
وزیراعظم مودی نے گلاسگو کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے 39 تمغے جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا اور کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔ modi 2
  • کھیل

وزیراعظم مودی نے گلاسگو کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے 39 تمغے جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا اور کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔

اگست 3, 2026

You may have missed

SIA
  • ریاستی خبریں

ایس آئی اے نے جموں و کشمیر کے پونچھ، ادھم پورمیں 3 مقامات پر چھاپے مارے۔

City Express ستمبر 12, 2026
IRA
  • عالمی خبریں

”ایران اسرائیل اور امریکہ کے خلاف کامیابی سے ڈٹا رہا ہے… ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے“: ایرانی صدر پزشکیان

City Express ستمبر 12, 2026
UUU
  • ریاستی خبریں

پولیس نے اننت ناگ میں 20 مقامات پرتلاشی کے دوران منشیات کے 13 مشتبہ اسمگلروں کو حراست میں لیا۔

City Express ستمبر 12, 2026
WW
  • قومی خبریں

سی بی آئی نے ایک کروڑ روپے کی رشوت کے مقدمے میں سی جی ایس ٹی سپرنٹنڈنٹ اورکنسلٹنٹ کو گرفتارکرلیا۔

City Express ستمبر 12, 2026

حالیہ پوسٹیں

  • ایس آئی اے نے جموں و کشمیر کے پونچھ، ادھم پورمیں 3 مقامات پر چھاپے مارے۔ ستمبر 12, 2026
  • ”ایران اسرائیل اور امریکہ کے خلاف کامیابی سے ڈٹا رہا ہے… ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے“: ایرانی صدر پزشکیان ستمبر 12, 2026
  • پولیس نے اننت ناگ میں 20 مقامات پرتلاشی کے دوران منشیات کے 13 مشتبہ اسمگلروں کو حراست میں لیا۔ ستمبر 12, 2026
  • سی بی آئی نے ایک کروڑ روپے کی رشوت کے مقدمے میں سی جی ایس ٹی سپرنٹنڈنٹ اورکنسلٹنٹ کو گرفتارکرلیا۔ ستمبر 12, 2026
  • پنجاب پولیس نے یورپ سے پہلی بار ملزم کی حوالگی (ایکسٹریڈیشن) حاصل کر لی، گینگ کے کارندے کو واپس لے آئی۔ ستمبر 12, 2026

Urdu News Paper From Kashmir . 

  • ایس آئی اے نے جموں و کشمیر کے پونچھ، ادھم پورمیں 3 مقامات پر چھاپے مارے۔
  • ”ایران اسرائیل اور امریکہ کے خلاف کامیابی سے ڈٹا رہا ہے… ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے“: ایرانی صدر پزشکیان
  • پولیس نے اننت ناگ میں 20 مقامات پرتلاشی کے دوران منشیات کے 13 مشتبہ اسمگلروں کو حراست میں لیا۔
  • سی بی آئی نے ایک کروڑ روپے کی رشوت کے مقدمے میں سی جی ایس ٹی سپرنٹنڈنٹ اورکنسلٹنٹ کو گرفتارکرلیا۔
  • پنجاب پولیس نے یورپ سے پہلی بار ملزم کی حوالگی (ایکسٹریڈیشن) حاصل کر لی، گینگ کے کارندے کو واپس لے آئی۔

Latest News with Thumb

  • ww
    جموں و کشمیرمیں اگلے 10 دنوں تک موسم خشک اورمستحکم رہنے کی توقع ہے۔
  • mbbs
    دہشت گردی کے متاثرین کے لواحقین کے لیے سینٹرل پول کے تحت ایم بی بی ایس کی 4 نشستیں مختص؛ جے کے بوپی نے درخواستیں طلب کر لیں۔
  • kkk
    قاضی گنڈ میں ہیروئن جیسا 60 گرام مواد برآمد، ایک شخص گرفتار
  • aaa
    پونچھ کی جڑان والی گلی میں سڑک حادثے کے دوران دو افراد زخمی
  • ddddd
    ’تحریری حکم نہیں تو احتجاج ختم نہیں‘: جموں و کشمیر میں میڈیکل انٹرنز کی وظیفے کے معاملے پر بھوک ہڑتال جاری
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • اردو
  • Epaper
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
computersultancy.in © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.