Skip to content
October 4, 2026
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
Online Newspaper

Online Newspaper

Primary Menu
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • Languages
  • Epaper
Watch
  • Home
  • Breaking News
  • چیف الیکشن کمشنرآف انڈیا گیانیش کمار مستعفی نہیں ہوئے تو
  • Breaking News

چیف الیکشن کمشنرآف انڈیا گیانیش کمار مستعفی نہیں ہوئے تو

City Express October 4, 2026
election

10 اکتوبر کودہلی کے جنتر منتر پر احتجاج
کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے کاممبئی میںاعلان
نیوزایجنسی
سری نگر:۳ ،اکتوبر:کاکروچ جنتا پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ اگر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار مستعفی نہیں ہوتے ہیں تو دہلی کے جنتر منتر پر ایک اور احتجاج کیا جائے گا۔جے کے این ایس کے مطابق ممبئی کی شیواجی پارک میں ہزاروں لوگوں کے ایک بڑے احتجاج کی قیادت کرنے کے بعد، کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے بانی ابھیجیت دیپکے نے جمعہ کی رات اعلان کیا کہ اگر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار مستعفی نہیں ہوتے ہیں(۵پر)
تو دہلی کے جنتر منتر پر ایک اور احتجاج کیا جائے گا۔ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہاکہ اگر گیانیش کمار مستعفی نہیں ہوتے ہیں، تو پورے ہندوستان سے کاکروچ (ان کے کارکنان) دہلی کا رخ کریں گے اور 10 اکتوبر کودہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کریں گے۔ ابھیجیت دیپکے نے مزید کہا کہ یہ ایک پرامن تحریک ہوگی اور منصفانہ انتخابات کے خواہشمند ہر شہری کو اس میں شامل ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اگر وزیر اعظم نریندر مودی گیانیش کمار کا استعفیٰ قبول نہیں کرتے تو وہ وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ کرنے کےلئے تحریک شروع کریں گے۔ اس سے قبل، شیواجی پارک میں احتجاج کے دوران، ابھیجیت دیپکے نے خبردار کیا تھا کہ اگر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار اپنے عہدے سے دستبردار نہ ہوئے تو جنتر منتر2.0 کا انعقاد کیا جائے گا۔پولیس کی جانب سے احتجاج کی اجازت نہیں دیے جانے کے باوجودجمعہ کو دوپہر کی شدید گرمی اور پولیس کی رکاوٹوں کی پرواہ کیے بغیر، بڑی تعداد میں نوجوان مرد و خواتین احتجاج کےلئے وسطی ممبئی پہنچے،اورشیواجی پارک میں پُرجوش مگر پُرامن احتجاج کیا۔

About the Author

City Express

Editor

Visit Website View All Posts

Post navigation

Previous: پلہالن کے قریب نامعلوم غیرمقامی ڈرائیورمردہ پایا گیا، تحقیقات جاری
Next: جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ نے مالی سال 2025-26 کے ریونیو بجٹ کے تحت اضافی فنڈز کی منظوری دی

Related News

social media
  • Breaking News

سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے

City Express October 4, 2026
amit
  • Breaking News

جموں سری نگر قومی شاہراہ بدھ کو مسلسل دوسرے دن گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند رہی

City Express October 4, 2026
city logo
  • Breaking News

مہاراشٹر کے نائب وزیراعلی اجیت پوارسمیت چار دیگربارامتی طیارہ حادثے میں ہلاک ہو گئے۔

City Express October 4, 2026

CAL

October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« Jan    

Epaper

1

Sports

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست sports1
  • کھیل

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست

October 4, 2026
پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے s2
  • کھیل

پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

October 4, 2026
406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘ s3
  • کھیل

406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘

October 4, 2026
’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟ s4
  • کھیل

’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟

October 4, 2026
آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی bb
  • کھیل

آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی

January 22, 2026
بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا pcb
  • کھیل

بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا

January 20, 2026

You may have missed

social media
  • Breaking News

سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے

City Express October 4, 2026
sports1
  • کھیل

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست

City Express October 4, 2026
s2
  • کھیل

پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

City Express October 4, 2026
s3
  • کھیل

406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘

City Express October 4, 2026

Recent Posts

  • سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے October 4, 2026
  • انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست October 4, 2026
  • پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے October 4, 2026
  • 406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘ October 4, 2026
  • ’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟ October 4, 2026

Urdu News Paper From Kashmir . 

  • سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے
  • انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست
  • پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے
  • 406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘
  • ’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
computersultancy.in © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.