Skip to content
October 5, 2026
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
Online Newspaper

Online Newspaper

Primary Menu
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • Languages
  • Epaper
Watch
  • Home
  • ریاستی خبریں
  • آبی معاہدہ : پاکستان کی16 ملین ہیکٹر زمین کی کاشت بھارت کے پانی پر منحصر : لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا
  • ریاستی خبریں

آبی معاہدہ : پاکستان کی16 ملین ہیکٹر زمین کی کاشت بھارت کے پانی پر منحصر : لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

administrator July 19, 2025
lg

دہشت گردی سے پاک جموں وکشمیر دُور نہیں
کہامستقبل میں دہشت گردی کی کسی بھی کارروائی کو بھارت کےخلاف جنگ تصور کیا جائے گا
نیوز سروس

سرینگر: ۹۱،جولائی : جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے اس بات کا اعادہ کیاہے کہ خون اور پانی ساتھ نہیں چل سکتے اور ساتھ ہی کہاہے کہ پاکستان کےساتھ سندھ طاس معاہدہ میں رُکنے سے آنے والے وقت میں اسکی معیشت متاثر ہوگی۔جمعہ کو سنت کمار شرما کی لکھی ہوئی ایک کتاب ’انڈس واٹر ٹریٹی ،حقائق کی آئینہ دار‘کی ریلیز کے موقع پر، لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے پہلگام حملے میں مارے گئے لوگوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا۔ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہاہے کہ میں پہلگام حملے میں مارے جانے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، پاکستان کی سرپرستی میں دہشت گردوں نے ہمارے شہریوں کو قتل کیا۔انہوں نے کہاکہ آپریشن سندور شروع ہوا، اور کیا ہوا، سب کو معلوم ہے، اس سے پہلے وزیراعظم نریندر مودی نے سندھ طاس معاہدہ معطل کیا، جو ایک تاریخی فیصلہ تھا۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اس معاہدے کے بعد بھارت کو تین جنگیں بھی لڑنی پڑیں، اور بھارت کشمیر میں دہشت گردی کو روکنے میں ناکام رہا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پانی اور خون ساتھ نہیں چل سکتے۔منوج سنہا نے کہاکہ انڈس واٹر ٹریٹی کو روکنے کا یہ اقدام ایسا ہے کہ آنے والے وقت میں پاکستان کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، پاکستان اپنی16 ملین ہیکٹر زمین کی کاشت کےلئے بھارت کے پانی پر منحصر ہے، 237 ملین آبادی اس معاہدے پر منحصر ہے، آنے والے سالوں میں اس معاہدے کا اثر پاکستان کی معیشت پر پڑے گا۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ بھارتی پانی اب صرف بھارت کی مدد کرے گا۔ جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر نے یقین دلایا کہ ریاست دہشت گردی کےخلاف سخت کارروائی کرنے کےلئے پرعزم ہے۔ منوج سنہا نے کہاکہ مستقبل میں دہشت گردی کی کسی بھی کارروائی کو بھارت کےخلاف جنگ تصور کیا جائےگا۔ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ ہم دہشت گردی سے پاک جموں و کشمیر کے حصول کے بہت قریب ہیں۔ عام کشمیری اس دہشت گردی کےخلاف ہے۔ پاکستان نے کئی بے گناہ کشمیریوں کو قتل کیا ہے۔ دہشت گردی کے مقدمات میں ایف آئی آر درج کی جائے گی اور دہشت گردی سے متاثرہ افراد کو انصاف فراہم کیا جائے گا۔ گزشتہ روز ٹی آرایف کو امریکہ نے دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا ہم دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے۔اس سے پہلے دن میں، لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے مہارشی دیانند سرسوتی کے200ویں یوم پیدائش اور آریہ سماج کے قیام کی150ویں سالگرہ کی یاد میں جموں میں صوبائی آریہ مہاسمیلن سے خطاب کیا۔ (ایجنسیاں)

About the Author

administrator

Administrator

Visit Website View All Posts

Post navigation

Previous: جموں و کشمیر میں ’گڑبڑ اوردراڑ‘ کےلئے پاکستان ذمہ دار: بلال غنی لون
Next: جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں 3.1 شدت کا زلزلہ

Related News

hhh
  • ریاستی خبریں

جموں و کشمیر حکومت نے سڑکوں کی بار بار کھدائی روکنے کے لیے ‘کامن ڈکٹ پالیسی 2026’ متعارف کرائی۔

City Express October 5, 2026
  • ریاستی خبریں

’حلقہ جاتی ترقیاتی فنڈ‘CDF اسکیم کے تحت دستیاب سالانہ 4کروڑ روپے کاتصرف ، ترقیاتی اورعوامی فلاح وبہبودکے کام

City Express October 4, 2026
  • ریاستی خبریں

سی آر پی ایف کا جوان زینا کوٹ ہیڈ کوارٹرمیں مردہ پایا گیا۔

City Express October 4, 2026

CAL

October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« Jan    

Epaper

1

Sports

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست sports1
  • کھیل

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست

October 4, 2026
پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے s2
  • کھیل

پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

October 4, 2026
406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘ s3
  • کھیل

406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘

October 4, 2026
’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟ s4
  • کھیل

’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟

October 4, 2026
آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی bb
  • کھیل

آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی

January 22, 2026
بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا pcb
  • کھیل

بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا

January 20, 2026

You may have missed

hhh
  • ریاستی خبریں

جموں و کشمیر حکومت نے سڑکوں کی بار بار کھدائی روکنے کے لیے ‘کامن ڈکٹ پالیسی 2026’ متعارف کرائی۔

City Express October 5, 2026
ff
  • قومی خبریں

سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کے فیصلوں کے طریقہ کار کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت کرے گی؛ درخواست گزاروں نے چیف الیکشن کمشنر کے اختیارات پر سوالات اٹھائے ہیں۔

City Express October 5, 2026
social media
  • Breaking News

سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے

City Express October 4, 2026
sports1
  • کھیل

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست

City Express October 4, 2026

Recent Posts

  • جموں و کشمیر حکومت نے سڑکوں کی بار بار کھدائی روکنے کے لیے ‘کامن ڈکٹ پالیسی 2026’ متعارف کرائی۔ October 5, 2026
  • سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کے فیصلوں کے طریقہ کار کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت کرے گی؛ درخواست گزاروں نے چیف الیکشن کمشنر کے اختیارات پر سوالات اٹھائے ہیں۔ October 5, 2026
  • سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے October 4, 2026
  • انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست October 4, 2026
  • پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے October 4, 2026

Urdu News Paper From Kashmir . 

  • جموں و کشمیر حکومت نے سڑکوں کی بار بار کھدائی روکنے کے لیے ‘کامن ڈکٹ پالیسی 2026’ متعارف کرائی۔
  • سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کے فیصلوں کے طریقہ کار کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت کرے گی؛ درخواست گزاروں نے چیف الیکشن کمشنر کے اختیارات پر سوالات اٹھائے ہیں۔
  • سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے
  • انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست
  • پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
computersultancy.in © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.