Skip to content
ستمبر 12, 2026
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
Online Newspaper

Online Newspaper

Primary Menu
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • اردو
  • Epaper
Watch
  • Home
  • ریاستی خبریں
  • ڈائریکٹر جنرل آف پولیس ا بھدرواہ اور بٹوت علاقوں کا دورہ
  • ریاستی خبریں

ڈائریکٹر جنرل آف پولیس ا بھدرواہ اور بٹوت علاقوں کا دورہ

administrator جولائی 19, 2025
dgp

سیکورٹی صورتحال، انسداد دہشت گردی مہم اور انتظامی تیاریوںکا جائزہ
مستحکم انٹلی جنس گرڈاور کامیاب آپریشنزپولیس کی اولین ترجیح: پربھات
یواین آئی
سرینگر: ۸۱،جولائی :جموں و کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس نالین پربھات نے جمعے کے روز صوبہ جموں کے پہاڑی اضلاع ڈوڈہ، کشتواڑ اور رام بن میں سیکورٹی صورتحال، انسداد دہشت گردی کارروائیوں اور امرناتھ یاترا کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ڈی جی پی نے بھدرواہ اور بٹوت علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے واضح کیا کہ ان اضلاع کے بالائی علاقوں میں موجود یا نو تشکیل شدہ دہشت گرد گروپوں کا مکمل صفایا کیا جائے گا۔ انہوں نے انٹیلی جنس نیٹ ورک کو مضبوط بنانے اور انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کو مو¿ثر انداز میں انجام دینے پر زور دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق: ’ڈی جی پی نے رینج پولیس ہیڈکوارٹر بٹوت میں سیکیورٹی، امن و قانون کی صورتحال، انسداد دہشت گردی سرگرمیوں
اور انتظامی تیاریوں کا جائزہ لیا‘۔اس موقع پر ڈپٹی انسپکٹر جنرل شری دھر پاٹل اور متعلقہ اضلاع کے پولیس سربراہان نے ڈی جی پی کو تفصیلی بریفنگ دی۔ بعد ازاں بھدرواہ میں ایک اہم جائزہ میٹنگ میں امرناتھ یاترا کی سیکیورٹی اور دہشت گرد مخالف اقدامات پر بھی تفصیلی غور کیا گیا۔ڈی جی پی پربھات نے سول و پولیس انتظامیہ کی جانب سے امرناتھ یاترا کو پرامن طریقے سے جاری رکھنے کے لئے کی گئی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ یاترا کے کامیاب انعقاد کے لئے سیکورٹی فورسز کے اہلکار اپنی خدمات خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ خطہ چناب کے پہاڑی علاقوں میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کے ساتھ ساتھ ا±ن کے اوور گراو¿نڈ ورکروں اور ملک دشمن عناصر کے نیٹ ورک کو بھی مکمل طور پر ختم کیا جانا ضروری ہے۔بٹوت رام بن میں خطاب کرتے ہوئے ڈی جی پی نے کہا کہ انٹیلی جنس گرڈ کو مزید مستحکم کرنا اور آپریشنز کو درست معلومات کی بنیاد پر کامیابی سے مکمل کرنا پولیس کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔

About the Author

administrator

Administrator

Visit Website View All Posts

Post navigation

Previous: سری نگر’ رابطہ‘ دفتر میں ہفتہ وار عوامی رَسائی پروگرام
Next: سالانہ امرناتھ یاترا 2025ایک دن کی مختصر معطلی کے بعد دوبارہ شروع

Related News

SIA
  • ریاستی خبریں

ایس آئی اے نے جموں و کشمیر کے پونچھ، ادھم پورمیں 3 مقامات پر چھاپے مارے۔

City Express ستمبر 12, 2026
UUU
  • ریاستی خبریں

پولیس نے اننت ناگ میں 20 مقامات پرتلاشی کے دوران منشیات کے 13 مشتبہ اسمگلروں کو حراست میں لیا۔

City Express ستمبر 12, 2026
aaa
  • ریاستی خبریں

بیروہ میں ژالہ باری اور تیز ہواؤں سے فصلوں اور باغات کو نقصان، کسانوں کا امداد کا مطالبہ

City Express ستمبر 12, 2026

Latest News Scrolling Widget

  • جموں و کشمیرمیں اگلے 10 دنوں تک موسم خشک اورمستحکم رہنے کی توقع ہے۔
    ستمبر 11, 2026
  • دہشت گردی کے متاثرین کے لواحقین کے لیے سینٹرل پول کے تحت ایم بی بی ایس کی 4 نشستیں مختص؛ جے کے بوپی نے درخواستیں طلب کر لیں۔
    ستمبر 11, 2026
  • قاضی گنڈ میں ہیروئن جیسا 60 گرام مواد برآمد، ایک شخص گرفتار
    ستمبر 11, 2026
  • پونچھ کی جڑان والی گلی میں سڑک حادثے کے دوران دو افراد زخمی
    ستمبر 11, 2026
  • ’تحریری حکم نہیں تو احتجاج ختم نہیں‘: جموں و کشمیر میں میڈیکل انٹرنز کی وظیفے کے معاملے پر بھوک ہڑتال جاری
    ستمبر 8, 2026

Epaper

1

CAL

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست    

Sports

بانی چیوانگ کا کہنا ہے کہ لداخ میراتھن نے اسپانسرز کی تلاش کے بغیر ہی دوڑنے والوں اور کارپوریٹ اداروں کی حمایت حاصل کر لی ہے۔ nnn
  • کھیل

بانی چیوانگ کا کہنا ہے کہ لداخ میراتھن نے اسپانسرز کی تلاش کے بغیر ہی دوڑنے والوں اور کارپوریٹ اداروں کی حمایت حاصل کر لی ہے۔

ستمبر 10, 2026
اے سی بی نے جموں و کشمیرسپورٹس کوٹہ میں مبینہ بے ضابطگیوں پرسپورٹس کونسل سے رپورٹ طلب کر لی۔ acb
  • کھیل

اے سی بی نے جموں و کشمیرسپورٹس کوٹہ میں مبینہ بے ضابطگیوں پرسپورٹس کونسل سے رپورٹ طلب کر لی۔

اگست 17, 2026
دفاعی بولنگ کے دوران بیٹرزکوآؤٹ کرنے کی عاقب نبی کی صلاحیت ان کا سب سے بڑا اثاثہ ہے: پٹھان aa
  • کھیل

دفاعی بولنگ کے دوران بیٹرزکوآؤٹ کرنے کی عاقب نبی کی صلاحیت ان کا سب سے بڑا اثاثہ ہے: پٹھان

اگست 4, 2026
کھیلوں کے وزیر مانڈویا نے اعزازی تقریب کے دوران کامن ویلتھ گیمز کے ویٹ لفٹنگ دستے کی ستائش کی۔ hhh
  • کھیل

کھیلوں کے وزیر مانڈویا نے اعزازی تقریب کے دوران کامن ویلتھ گیمز کے ویٹ لفٹنگ دستے کی ستائش کی۔

اگست 3, 2026
جے کے سی اے نے سری لنکا کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے عاقب نبی کی تاریخی طورپرہندوستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت کو سراہا۔ aqab
  • Breaking News
  • کھیل

جے کے سی اے نے سری لنکا کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے عاقب نبی کی تاریخی طورپرہندوستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت کو سراہا۔

اگست 3, 2026
وزیراعظم مودی نے گلاسگو کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے 39 تمغے جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا اور کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔ modi 2
  • کھیل

وزیراعظم مودی نے گلاسگو کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے 39 تمغے جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا اور کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔

اگست 3, 2026

You may have missed

BJP
  • قومی خبریں

یو پی انتخابات اورتنظیمی منصوبوں پر غور کے لیے لکھنؤ میں بی جے پی کے کورگروپ کا اجلاس

City Express ستمبر 12, 2026
SSS
  • Breaking News

ڈوڈہ میں پاکستانی جیشِ محمد دہشت گرد کی لاش برآمد

City Express ستمبر 12, 2026
RA
  • قومی خبریں

قریبی ساتھی کی رہائش گاہ سے ای ڈی کی جانب سے ضبطی کے بعد ہریش راوت کانگریس کے اہم عہدوں سے دستبردار ہو گئے۔

City Express ستمبر 12, 2026
SIA
  • ریاستی خبریں

ایس آئی اے نے جموں و کشمیر کے پونچھ، ادھم پورمیں 3 مقامات پر چھاپے مارے۔

City Express ستمبر 12, 2026

حالیہ پوسٹیں

  • یو پی انتخابات اورتنظیمی منصوبوں پر غور کے لیے لکھنؤ میں بی جے پی کے کورگروپ کا اجلاس ستمبر 12, 2026
  • ڈوڈہ میں پاکستانی جیشِ محمد دہشت گرد کی لاش برآمد ستمبر 12, 2026
  • قریبی ساتھی کی رہائش گاہ سے ای ڈی کی جانب سے ضبطی کے بعد ہریش راوت کانگریس کے اہم عہدوں سے دستبردار ہو گئے۔ ستمبر 12, 2026
  • ایس آئی اے نے جموں و کشمیر کے پونچھ، ادھم پورمیں 3 مقامات پر چھاپے مارے۔ ستمبر 12, 2026
  • ”ایران اسرائیل اور امریکہ کے خلاف کامیابی سے ڈٹا رہا ہے… ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے“: ایرانی صدر پزشکیان ستمبر 12, 2026

Urdu News Paper From Kashmir . 

  • یو پی انتخابات اورتنظیمی منصوبوں پر غور کے لیے لکھنؤ میں بی جے پی کے کورگروپ کا اجلاس
  • ڈوڈہ میں پاکستانی جیشِ محمد دہشت گرد کی لاش برآمد
  • قریبی ساتھی کی رہائش گاہ سے ای ڈی کی جانب سے ضبطی کے بعد ہریش راوت کانگریس کے اہم عہدوں سے دستبردار ہو گئے۔
  • ایس آئی اے نے جموں و کشمیر کے پونچھ، ادھم پورمیں 3 مقامات پر چھاپے مارے۔
  • ”ایران اسرائیل اور امریکہ کے خلاف کامیابی سے ڈٹا رہا ہے… ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے“: ایرانی صدر پزشکیان

Latest News with Thumb

  • ww
    جموں و کشمیرمیں اگلے 10 دنوں تک موسم خشک اورمستحکم رہنے کی توقع ہے۔
  • mbbs
    دہشت گردی کے متاثرین کے لواحقین کے لیے سینٹرل پول کے تحت ایم بی بی ایس کی 4 نشستیں مختص؛ جے کے بوپی نے درخواستیں طلب کر لیں۔
  • kkk
    قاضی گنڈ میں ہیروئن جیسا 60 گرام مواد برآمد، ایک شخص گرفتار
  • aaa
    پونچھ کی جڑان والی گلی میں سڑک حادثے کے دوران دو افراد زخمی
  • ddddd
    ’تحریری حکم نہیں تو احتجاج ختم نہیں‘: جموں و کشمیر میں میڈیکل انٹرنز کی وظیفے کے معاملے پر بھوک ہڑتال جاری
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • اردو
  • Epaper
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
computersultancy.in © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.