29

سنجے ملہوترا نے آربی آئی کے 26ویں گورنر کے طور پر چارج سنبھال لیا ہے۔

سٹی ایکسپریس نیوز

ممبئی، 11 دسمبر،2024: سنجے ملہوترا نے بدھ کو ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے 26 ویں گورنر کے طور پر چارج سنبھال لیا۔
ریزرو بینک نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے 11 دسمبر 2024 سے اگلے تین سالوں کے لیے گورنر کا عہدہ سنبھالا۔
سابق ریونیو سکریٹری ملہوترا شکتی کانتا داس کی جگہ لے رہے ہیں، جنہوں نے چھ سال کی مدت ملازمت کے بعد منگل کو عہدہ چھوڑ دیا۔ (ایجنسیاں)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں