Skip to content
October 5, 2026
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
Online Newspaper

Online Newspaper

Primary Menu
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • Languages
  • Epaper
Watch
  • Home
  • ریاستی خبریں
  • قاضی گنڈمیں جمعہ کی صبح ڈاکہ زنی کا ایک سنسنی خیز واقعہ رونما
  • ریاستی خبریں

قاضی گنڈمیں جمعہ کی صبح ڈاکہ زنی کا ایک سنسنی خیز واقعہ رونما

administrator July 19, 2025
zahid ahmad banday murder

چور کے ہاتھوں نوجوان کاگھرمیں چاقو مار کر قتل
ملزم کو افراد خانہ نے دبوچ لیا،علاقے میں احتجاج ،کیس درج
نیوز ایجنسی
سرینگر: ۸۱،جولائی :جنوبی کشمیرمیں جمعہ کی صبح ڈاکہ زنی کے ایک سنسنی خیز واقعے میں تیز ہتھیار سے لیس ایک چورنے اگلے ماہ شادی کے بندھن میں بندھنے والے28سالہ نوجوان کو گھر میں گھس کر چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا۔جے کے این ایس کے مطابق ایک 28 سالہ نوجوان کو جمعہ کے روز قاضی گنڈ کے سنگران علاقے میں ایک چور نے مبینہ طور پر اس کے گھر میں گھس کر چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا۔مقتول نوجوان کے بھائی نے میڈیا کو بتایاکہ اُن کے بھائی 28سالہ زاہد احمد بانڈے ولد محمد یاسین بانڈے کو جمعہ کی صبح قاضی گنڈ کے کش گنڈ سنگران میں اس کے گھر کے اندر ڈکیتی کی کوشش میں مزاحمت کرتے ہوئے چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا۔انہوںنے کہاکہ زاہد احمد بانڈے کو چور کے ہتھیار سے شدید چوٹیں آئیں اور انہیں قریبی ہسپتال لے جایا گیا لیکن پہنچنے پر اسے مردہ قرار دے دیا گیا ۔مقتول نوجوان کے بھائی نے روتے ہوئے کہاکہ میرے بھائی کی شادی اگلے ماہ ہونے والی تھی اور ہم تیاریوں میں مصروف تھے ۔اُس نے کہاکہ ہم نے شادی کیلئے سامان بھی لایاہے ،جوگھرمیں پڑا ہے ،لیکن میرا بھائی ہم سب کو چھوڑ کرچلاگیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایک ڈاکو جو سیکورٹی فورسز کا رکن ظاہر کرتا ہے، تلاشی لینے کے بہانے سانگراں کے کش گنڈ کے رہائشی محمد یاسین بانڈے کے گھر میں گھس گیا۔کچھ گڑبڑ محسوس کرتے ہوئے گھر کے مالک کے بیٹے زاہد احمد بانڈے نے گھسنے والے کا مقابلہ کیا اور اسے پکڑنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں ہاتھا پائی ہوئی۔ لڑائی کے دوران زاہد کو ڈاکو نے تیز دھار ہتھیار سے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا۔اسے فوری طور پر ایمرجنسی ہسپتال قاضی گنڈ لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ خاندان کے دیگر افراد نے ڈاکو کو پکڑ کر قاضی گنڈ پولیس کے حوالے کر دیا۔اس کے قبضے سے ایک کھلونا پستول اور تیز دھار چاقو برآمد ہوا۔جھڑپ کے دوران زخمی ہونے والے ڈاکو کو علاج کے لیے جی ایم سی اننت ناگ منتقل کیا گیا۔ایک پولیس افسر نے بتایا کہ واقعے کی مکمل تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔اہلکار نے بتایا کہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔اس دوران گاﺅںکے لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور انہوںنے نوجوان کے سنسنی خیز قتل کیخلاف پُرامن احتجاج کرتے ہوئے قاتل ڈاکو کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا۔بعدازاں مقتول نوجوان زاہد احمد بانڈے کی نماز جنازہ میں لوگوںکی ایک بڑی تعدادنے شرکت کی جبکہ اس دوران رقعت آمیزمناظر دیکھے گئے۔مقتول کی میت کو اشکبار آنکھوں کے سامنے سپردلحدکیاگیا۔

About the Author

administrator

Administrator

Visit Website View All Posts

Post navigation

Previous: جموں وکشمیرمیں21سے23جولائی تک
Next: مکمل ریاست کادرجہ جموں وکشمیرکے عوام کاحق

Related News

  • ریاستی خبریں

’حلقہ جاتی ترقیاتی فنڈ‘CDF اسکیم کے تحت دستیاب سالانہ 4کروڑ روپے کاتصرف ، ترقیاتی اورعوامی فلاح وبہبودکے کام

City Express October 4, 2026
  • ریاستی خبریں

سی آر پی ایف کا جوان زینا کوٹ ہیڈ کوارٹرمیں مردہ پایا گیا۔

City Express October 4, 2026
  • ریاستی خبریں

کولگام میں گاڑی کے اندردم گھٹنے سے آدمی کی لاش ملی، تحقیقات جاری

City Express October 4, 2026

CAL

October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« Jan    

Epaper

1

Sports

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست sports1
  • کھیل

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست

October 4, 2026
پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے s2
  • کھیل

پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

October 4, 2026
406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘ s3
  • کھیل

406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘

October 4, 2026
’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟ s4
  • کھیل

’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟

October 4, 2026
آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی bb
  • کھیل

آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی

January 22, 2026
بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا pcb
  • کھیل

بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا

January 20, 2026

You may have missed

social media
  • Breaking News

سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے

City Express October 4, 2026
sports1
  • کھیل

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست

City Express October 4, 2026
s2
  • کھیل

پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

City Express October 4, 2026
s3
  • کھیل

406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘

City Express October 4, 2026

Recent Posts

  • سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے October 4, 2026
  • انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست October 4, 2026
  • پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے October 4, 2026
  • 406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘ October 4, 2026
  • ’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟ October 4, 2026

Urdu News Paper From Kashmir . 

  • سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے
  • انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست
  • پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے
  • 406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘
  • ’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
computersultancy.in © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.