Skip to content
October 4, 2026
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
Online Newspaper

Online Newspaper

Primary Menu
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • Languages
  • Epaper
Watch
  • Home
  • Breaking News
  • مہاراشٹر کے نائب وزیراعلی اجیت پوارسمیت چار دیگربارامتی طیارہ حادثے میں ہلاک ہو گئے۔
  • Breaking News

مہاراشٹر کے نائب وزیراعلی اجیت پوارسمیت چار دیگربارامتی طیارہ حادثے میں ہلاک ہو گئے۔

City Express October 4, 2026 1 minute read
city logo

مبینہ طورپرراستہ بھول کر LOCکے اِسپار داخل
سرحدپارکی 17سالہ لڑکی زیرحراست
نوعمر دوشیزہ سے ضروری پوچھ تاچھ جاری :حکام
نیوزایجنسی

سری نگر:۳ ،اکتوبر:جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر تعینات فوج نے حدود کی خلاف ورزی کرنے والی پاکستان کے زیرقبضہ جموں و کشمیر کی ایک17 سالہ لڑکی کو حراست میں لےکر مقامی پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔جے کے این ایس کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایاکہ یہ واقعہ نوشہرہ کے لام سیکٹر میں پیش آیا جہاں سرحد پر تعینات فوجی گشتی دستے نے ایک لڑکی کی مشتبہ نقل و حرکت دیکھی۔ وہ لائن آف کنٹرول عبور کر کے بھارتی حدود کے اندر داخل ہو چکی تھی، جس پر فوج نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسے اپنی تحویل(باقی ۵پر)
میں لے لیا۔حراست میں لی گئی لڑکی کی شناخت سمیہ عظیم دختر محمد عظیم کے طور پر ہوئی ہے، جوپاکستان کے زیرقبضہ جموں و کشمیر کے علاقہ خوئی رٹہ کی رہائشی بتائی جاتی ہے۔ فوجی حکام کی جانب سے کی گئی ابتدائی پوچھ گچھ کے بعد، سرحدپارکی 17سالہلڑکی کو مزید تفتیش اور قانونی کارروائی کےلئے نوشہرہ پولیس کے سپرد کر دیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 17سالہ سمیہ عظیم سے پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ہے۔ دورانِ تفتیش لڑکی نے مبینہ طور پر بتایا ہے کہ وہ جان بوجھ کر سرحدکے اس پار نہیں آئی بلکہ نادانستہ طور پر (غلطی سے) راستہ بھول کر لائن آف کنٹرول عبور کر کے اس طرف آ گئی تھی۔ سکیورٹی ایجنسیاں اس معاملے کی تمام زاویوں سے باریک بینی سے جانچ کر رہی ہیں۔

About the Author

City Express

Editor

Visit Website View All Posts

Post navigation

Previous: جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ نے مالی سال 2025-26 کے ریونیو بجٹ کے تحت اضافی فنڈز کی منظوری دی
Next: کولگام میں گاڑی کے اندردم گھٹنے سے آدمی کی لاش ملی، تحقیقات جاری

Related News

social media
  • Breaking News

سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے

City Express October 4, 2026
amit
  • Breaking News

جموں سری نگر قومی شاہراہ بدھ کو مسلسل دوسرے دن گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند رہی

City Express October 4, 2026
election
  • Breaking News

چیف الیکشن کمشنرآف انڈیا گیانیش کمار مستعفی نہیں ہوئے تو

City Express October 4, 2026

CAL

October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« Jan    

Epaper

1

Sports

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست sports1
  • کھیل

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست

October 4, 2026
پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے s2
  • کھیل

پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

October 4, 2026
406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘ s3
  • کھیل

406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘

October 4, 2026
’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟ s4
  • کھیل

’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟

October 4, 2026
آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی bb
  • کھیل

آئی ایس پی ایل سیزن 3: سری نگر کے ویر نے فالکن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی جیت حاصل کی

January 22, 2026
بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا pcb
  • کھیل

بی سی بی نے ٹی 20 ڈبلیوسی میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے آئی سی سی سے 21 جنوری کی ڈیڈ لائن ملنے سے انکارکردیا

January 20, 2026

You may have missed

social media
  • Breaking News

سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے

City Express October 4, 2026
sports1
  • کھیل

انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست

City Express October 4, 2026
s2
  • کھیل

پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

City Express October 4, 2026
s3
  • کھیل

406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘

City Express October 4, 2026

Recent Posts

  • سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے October 4, 2026
  • انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست October 4, 2026
  • پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے October 4, 2026
  • 406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘ October 4, 2026
  • ’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟ October 4, 2026

Urdu News Paper From Kashmir . 

  • سرکاری عہدیدار کا روپ دھار کر سوشل میڈیا کے ذریعے
  • انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست
  • پاکستان اور انڈیا ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے
  • 406 رنز کا ہدف، پانچ سنچریوں کا ریکارڈ اور شبمن گل کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 223 رنز کی اننگز: ’یہ ون ڈے میچ ہے یا بیٹنگ پریکٹس‘
  • ’نو ہینڈ شیک،‘ ترانے کے دوران جھکے سر اور سیاہ پٹیاں: اسرائیل اور آئر لینڈ کے فٹبال میچ میں کیا ہوا؟
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
computersultancy.in © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.