25

ایل جی سنہا نے پرنب مکھرجی کوان کی سالگرہ کے موقع پرخراج عقیدت پیش کیا۔

سٹی ایکسپریس نیوز

سری نگر، 11 دسمبر،2024: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کو سابق صدر پرنب مکھرجی کو ان کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، ایل جی نے لکھا، “سابق صدر، بھارت رتن شری پرنب مکھرجی جی کو ان کی جنم جینتی پر خراج تحسین۔”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں