Skip to content
ستمبر 14, 2026
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
Online Newspaper

Online Newspaper

Primary Menu
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • اردو
  • Epaper
Watch
  • Home
  • ریاستی خبریں
  • چیف سیکرٹری کی صدارت میں سینئرافسران کی اعلیٰ سطحی میٹنگ
  • ریاستی خبریں

چیف سیکرٹری کی صدارت میں سینئرافسران کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

administrator جولائی 25, 2025
chief sec atal dilo

تعمیل میں کمی اور ڈی ریگولیشن اصلاحات کی پیش رفت کا جائزہ
اصلاحات کا بروقت نفاذکاروبار کرنے میں آسانی پیدا کرنے کیلئے ضروری :اتل ڈولو
انفو

سری نگر/۴۲،جولائی:چیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے جمعرات ایک اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت کی جس میں مرکزی حکومت کی کابینہ سیکرٹری کی سربراہی میں قومی ٹاسک فورس کی سفارش کردہ تعمیل میں کمی اور ڈی ریگولیشن اصلاحات کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔میٹنگ میں پرنسپل سیکرٹری پاور ڈویولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ، کمشنر سیکرٹری جنگلات، کمشنر سیکرٹری صنعت و حرفت، کمشنر سیکرٹری دیہی ترقیات، سیکرٹری قانون، ڈائریکٹر صنعت و حرفت جموں اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ دورانِ میٹنگ چیف سیکرٹری نے ٹاسک فورس کی جانب سے نشان زدہ اہم اصلاحاتی شعبوں کا جائزہ لیا اور مکمل کی جانے والی تعمیل اور واپس کی جانے والی اعتراضات کا جائزہ لیا۔ اُنہوں نے زور دیا کہ تمام اہم شعبوں میں تعمیل کے ثبوت کو بغیر کسی تاخیر کے اپ لوڈ کیا جائے۔اَتل ڈولو نے کہا کہ یہ اقدامات جموں و کشمیر میں کاروبار کے لئے آسانی پیدا کرنے کے لئے اِنتہائی اہم ہیں اور ریگولیٹری تبدیلیوں کے نفاذ کو مشن موڈ میں کرنے کی ضرورت ہے۔ اُنہوں نے صنعت و حرفت کے محکمہ کو ہدایت دی کہ تمام ضروری دستاویزات مکمل کی جائیں اور ان کی رپورٹ جلد انہیں پیش کی جائے۔کمشنر سیکرٹری صنعت و حرفت وکرم جیت سنگھ نے میٹنگ کو جانکاری دی کہ مختلف محکموں کے تحت 434 اصلاحات کامیابی سے عمل میں لائی گئی ہیں۔ان میں سے چند محکموں سے متعلق 9 اِصلاحاتی نکات ٹاسک فورس نے آبزرویشن کے ساتھ واپس کئے۔اُنہوں نے یقین دِلایا کہ صنعت وحرفت محکمہ نے بطور نو ڈل ڈیپارٹمنٹ ان خلاوں کو پرُکرنے کے لئے کام شروع کیا ہے بالخصوص ان 9 اہم شعبوں پر توجہ دی جا رہی ہے اور آئندہ دنوں میں تعمیل کے ثبوت اپ لوڈ کئے جائیں گے۔ڈائریکٹر صنعت جموں ارون کمار منہاس نے بہتری کے لیے نشاندہی کیے گئے مخصوص شعبوں کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔ ان میں زمین کے استعمال کی تبدیلی (سی ایل یو) کے عمل کو آسان اور ڈیجیٹائز کرنا، ددیہی علاقوں میں مختلف صنعتی سیٹ اپ کے لیے سڑک کی کم از کم چوڑائی کی ضروریات کو درست کرنا، صنعتی پلاٹوں میں زمین کے نقصان کو کم سے کم کرنے کے لئے عمارت کے ضوابط میں ترمیم، بعض خطرناک شعبوں میں خواتین کے کام کرنے پر پابندیوں کا خاتمہ، فیکٹری کے قوانین کے تحت کام کے اوقات کی حدود کا جائزہ، تجارتی اداروں کے لئے کاروباری اوقات کی پابندیوں کو ختم کرنا شامل ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ یہ اقدامات صنعتی ماحول کو بہتر بنانے اور یونین ٹیریٹری میں کاروبار کے لئے زیادہ دوستانہ ماحول پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ ”بزنس ریفارمز ایکشن پلان (بی آر اے پی)“ جسے صنعت اور اندرونی تجارت کے فروغ کے محکمے (ڈِی پی آئی آئی ٹی) نے شروع کیا ہے، مرکزی حکومت کا ایک اہم اقدام ہے جس کا مقصد ریاستوں اور یوٹیز میں کاروباری ضوابط کو آسان بنانا اور ایک قابل عمل ریگولیٹری ماحول پیدا کرنا ہے۔اِس کی اِبتدا 2015 میں ہوئی تھی اور اب تک اس کے چھ کامیاب ایڈیشن ہو چکے ہیں۔ موجودہ ایڈیشن بی آر اے پی۔ 2024 کے ساتھ ساتھ بی آر اے پی پلس اور آر سی بی پلس ساتواں ایڈیشن ہے جس کی تکمیل کی تاریخ 15 مارچ 2025 ہے۔چیف سیکرٹری نے اس بات کا اعادہ کیا کہ تمام محکموں کو تعمیل میں کمی اور ریگولیٹری سادہ سازی کو حکومت کے اہم اہداف کے طور پر دیکھنا چاہیے کیوں کہ یہ اصلاحات براہ راست اقتصادی ترقی، سرمایہ کاروں کے اعتماد اور جموں و کشمیر کے روزگار کے منظرنامے پر اثر ڈالیں گی۔

About the Author

administrator

Administrator

Visit Website View All Posts

Post navigation

Previous: وزیرصحت سکینہ اِیتو نے کیا JVC ہسپتال بمنہ کا دیر رات اچانک معائینہ
Next: دہشت گردوں کو پناہ دینے کےلئے استعمال رہائشی مکان

Related News

acc
  • ریاستی خبریں

ریاسی میں بکل ٹنل کے قریب ’ماٹاڈور‘ الٹنے سے ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی

City Express ستمبر 14, 2026
sh
  • ریاستی خبریں

شوپیاں میں ہیروئن اور چرس جیسی اشیاء کے ساتھ دو افراد گرفتار

City Express ستمبر 14, 2026
ddddd
  • ریاستی خبریں

ریاسی میں 18 سالہ لڑکی کی گولی لگنے سے پراسرار حالات میں موت

City Express ستمبر 14, 2026

Latest News Scrolling Widget

  • سوپور پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا؛ نشہ آورمادہ برآمد
    ستمبر 14, 2026
  • کشمیر یونیورسٹی نے تقریبات کے لیے اخراجات کے قواعد سخت کر دیے
    ستمبر 14, 2026
  • اننت ناگ میں پولیس اہلکارکوگاڑی سے ٹکرمارنے پرجموں و کشمیر پولیس کا اہلکارگرفتار
    ستمبر 14, 2026
  • جموں و کشمیرمیں اگلے 10 دنوں تک موسم خشک اورمستحکم رہنے کی توقع ہے۔
    ستمبر 11, 2026
  • دہشت گردی کے متاثرین کے لواحقین کے لیے سینٹرل پول کے تحت ایم بی بی ایس کی 4 نشستیں مختص؛ جے کے بوپی نے درخواستیں طلب کر لیں۔
    ستمبر 11, 2026

Epaper

1

CAL

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست    

Sports

بانی چیوانگ کا کہنا ہے کہ لداخ میراتھن نے اسپانسرز کی تلاش کے بغیر ہی دوڑنے والوں اور کارپوریٹ اداروں کی حمایت حاصل کر لی ہے۔ nnn
  • کھیل

بانی چیوانگ کا کہنا ہے کہ لداخ میراتھن نے اسپانسرز کی تلاش کے بغیر ہی دوڑنے والوں اور کارپوریٹ اداروں کی حمایت حاصل کر لی ہے۔

ستمبر 10, 2026
اے سی بی نے جموں و کشمیرسپورٹس کوٹہ میں مبینہ بے ضابطگیوں پرسپورٹس کونسل سے رپورٹ طلب کر لی۔ acb
  • کھیل

اے سی بی نے جموں و کشمیرسپورٹس کوٹہ میں مبینہ بے ضابطگیوں پرسپورٹس کونسل سے رپورٹ طلب کر لی۔

اگست 17, 2026
دفاعی بولنگ کے دوران بیٹرزکوآؤٹ کرنے کی عاقب نبی کی صلاحیت ان کا سب سے بڑا اثاثہ ہے: پٹھان aa
  • کھیل

دفاعی بولنگ کے دوران بیٹرزکوآؤٹ کرنے کی عاقب نبی کی صلاحیت ان کا سب سے بڑا اثاثہ ہے: پٹھان

اگست 4, 2026
کھیلوں کے وزیر مانڈویا نے اعزازی تقریب کے دوران کامن ویلتھ گیمز کے ویٹ لفٹنگ دستے کی ستائش کی۔ hhh
  • کھیل

کھیلوں کے وزیر مانڈویا نے اعزازی تقریب کے دوران کامن ویلتھ گیمز کے ویٹ لفٹنگ دستے کی ستائش کی۔

اگست 3, 2026
جے کے سی اے نے سری لنکا کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے عاقب نبی کی تاریخی طورپرہندوستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت کو سراہا۔ aqab
  • Breaking News
  • کھیل

جے کے سی اے نے سری لنکا کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے عاقب نبی کی تاریخی طورپرہندوستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت کو سراہا۔

اگست 3, 2026
وزیراعظم مودی نے گلاسگو کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے 39 تمغے جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا اور کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔ modi 2
  • کھیل

وزیراعظم مودی نے گلاسگو کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے 39 تمغے جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا اور کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔

اگست 3, 2026

You may have missed

rain
  • Breaking News

17 ستمبر تک جموں و کشمیر میں مختلف مقامات پر ہلکی بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

City Express ستمبر 14, 2026
fi
  • Breaking News

کلگام: فارم پر ہزاروں مچھلیاں ہلاک ہونے سے خاندان کو لاکھوں کا نقصان؛ الزام ہے کہ شرپسندوں نے پانی کی فراہمی روک دی تھی۔

City Express ستمبر 14, 2026
jjj
  • Breaking News

18ویں برکس سربراہی اجلاس کے اختتام پر عالمی رہنما نئی دہلی سے روانہ ہو گئے۔

City Express ستمبر 14, 2026
eee
  • عالمی خبریں

سویڈن کے انتخابات کا نتیجہ تقریباً برابر؛ ابتدائی نتائج میں اپوزیشن کو ایک نشست کی برتری حاصل

City Express ستمبر 14, 2026

حالیہ پوسٹیں

  • 17 ستمبر تک جموں و کشمیر میں مختلف مقامات پر ہلکی بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان: محکمہ موسمیات ستمبر 14, 2026
  • کلگام: فارم پر ہزاروں مچھلیاں ہلاک ہونے سے خاندان کو لاکھوں کا نقصان؛ الزام ہے کہ شرپسندوں نے پانی کی فراہمی روک دی تھی۔ ستمبر 14, 2026
  • 18ویں برکس سربراہی اجلاس کے اختتام پر عالمی رہنما نئی دہلی سے روانہ ہو گئے۔ ستمبر 14, 2026
  • سویڈن کے انتخابات کا نتیجہ تقریباً برابر؛ ابتدائی نتائج میں اپوزیشن کو ایک نشست کی برتری حاصل ستمبر 14, 2026
  • دنیش شرما 15 ستمبر کو جزائر انڈمان و نکوبار کے لیفٹیننٹ گورنرکا حلف اٹھائیں گے۔ ستمبر 14, 2026

Urdu News Paper From Kashmir . 

  • 17 ستمبر تک جموں و کشمیر میں مختلف مقامات پر ہلکی بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان: محکمہ موسمیات
  • کلگام: فارم پر ہزاروں مچھلیاں ہلاک ہونے سے خاندان کو لاکھوں کا نقصان؛ الزام ہے کہ شرپسندوں نے پانی کی فراہمی روک دی تھی۔
  • 18ویں برکس سربراہی اجلاس کے اختتام پر عالمی رہنما نئی دہلی سے روانہ ہو گئے۔
  • سویڈن کے انتخابات کا نتیجہ تقریباً برابر؛ ابتدائی نتائج میں اپوزیشن کو ایک نشست کی برتری حاصل
  • دنیش شرما 15 ستمبر کو جزائر انڈمان و نکوبار کے لیفٹیننٹ گورنرکا حلف اٹھائیں گے۔

Latest News with Thumb

  • arrrr
    سوپور پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا؛ نشہ آورمادہ برآمد
  • univ
    کشمیر یونیورسٹی نے تقریبات کے لیے اخراجات کے قواعد سخت کر دیے
  • arrest
    اننت ناگ میں پولیس اہلکارکوگاڑی سے ٹکرمارنے پرجموں و کشمیر پولیس کا اہلکارگرفتار
  • ww
    جموں و کشمیرمیں اگلے 10 دنوں تک موسم خشک اورمستحکم رہنے کی توقع ہے۔
  • mbbs
    دہشت گردی کے متاثرین کے لواحقین کے لیے سینٹرل پول کے تحت ایم بی بی ایس کی 4 نشستیں مختص؛ جے کے بوپی نے درخواستیں طلب کر لیں۔
  • Home
  • صفحہ اول
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • کھیل
  • اردو
  • Epaper
  • Home
  • Breaking News
  • Single
  • Pages
    • Search Page
    • 404 Page
computersultancy.in © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.