15

گلمرگ میں بزرگ سیاح خاتون کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔

سٹی ایکسپریس نیوز

سری نگر، 25 اپریل، شمالی کشمیر بارہمولہ ضلع کے گلمرگ علاقے میں بدھ کی دیر رات ممبئی کے ایک بزرگ سیاح خاتون کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔
خبر رساں ایجنسی تک پہنچنے والی اطلاعات کے مطابق ایک سیاح خاتون بھاونا سوپودھ ٹھاکر (69) بیوی
سبودھ ٹھاکر ساکنہ سرینا شانتی پارک مشرقی ممبئی کا ہوٹل الپائن رج گلمرگ، بارہمولہ میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔
لاش کو قانونی کارروائی کے لیے پولیس اسپتال سری نگر منتقل کیا گیا ہے۔ (ایجنسیاں)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں